پارا چنار: ‏کرم میں اینتھریکس بیماری پھیلنے سے درجنوں گائے ہلاک ہوگئی

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقہ کڑمان میں جانوروں میں اینتھریکس کی بیماری پھیلنے سے درجنوں گائے مرگئی۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گئی، بیماری پر قابو پانے کیلئے لوگوں نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کے علاقے مزید پڑھیں

ایران میں 6 سالہ بچے کی قاتلہ نرس کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ایران میں ایک نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دے کر ہلاک کر دیا گیا۔ ایران کی جوڈیشل انتظامیہ کی ماتحت نیوز ایجنسی “میزان” نے بتایا کہ بچے کے قتل کے کیس میں ملوث نرس نے اقبال جرم کرلیا تھا جس کے بعد اسے مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں پولیو کا مرض سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد ۔ 45 ہوگئی، سب سے زیادہ پولیو کیسز خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور مزید 4 کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں

شالیمار ہسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نور الحسن انتقال کرگیا، لواحقین سراپا احتجاج

لاہور (ڈیلی اردو) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا نور الحسن انتقال کر گیا۔ نور الحسن کی چند روز قبل شالیمار ہسپتال میں سرجری کی گئی تھی، سرجری کے بعد 330 کلو وزنی نورالحسن شالیمار ہسپتال میں ہی زیر علاج تھے۔ صادق آباد کا رہائشی نورالحسن شالامار ہسپتال کی آئی سی یو میں زیر علاج مزید پڑھیں

پاراچنار کے ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور ڈاکٹروں کی کمی کیخلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

پاراچنار (محمد صادق) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار میں ڈاکٹروں کی کمی اور دیگر مشکلات کے خلاف سول سوسائٹی نے احتجاج شروع کیا ہے اور حکومت سے ہسپتال کی آپ گریڈیشن اور عملے کی کمی پورا کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اپنے مطالبات کے حق میں شہری احتجاجی جلوس کی شکل میں ہسپتال سے روانہ مزید پڑھیں

ساہیوال: سرکاری ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 8 بچے جاں بحق

ساہیوال (نیوز ڈیسک) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث چوبیس گھنٹے میں 8 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں  اے سی خراب مزید پڑھیں

تھرپارکر: سول ہسپتال مٹھی میں مزید 3 بچےجاں بحق، غذائی قلت 313 بچے نگل گئی

تھرپارکر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ سول ہسپتال مٹھی کے ذرائع نے بتایا بچوں کی اموات غذائی قلت کے باعث ہوئی، جس کے باعث رواں سال اب تک 313 بچے جاں بحق چکے ہیں۔ سول اسپتال مٹھی مزید پڑھیں

ایڈز میں مبتلا ڈاکٹرکا انتقام: رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سےمتعلق سنسنی خیز انکشافات سامنےآگئے

کراچی (ویب ڈیسک) ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکریننگ میں 534 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے مزید پڑھیں

قطر کا فلسطینیوں کیلئے 48 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امدادی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے شدید مالی مشکلات کی شکار فلسطینی انتظامیہ کی معاونت کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امدادی رقم مختص کی ہے، یہ رقم تعلیم، صحت اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی 5 ہزار تک پہنچ گئی، کوئٹہ اور تربت سے 1100 کیسز رپورٹ ہوئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں ایڈز جیسے جان لیوا بیماری کے شکارافراد کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ چکی ہے، صرف کوئٹہ اور تربت میں 11 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ایچ آئی وی ایڈز ایک لا علاج مرض ہے تاہم اس سے بچاؤ ممکن ہے جس کے لئے لوگوں کو آگاہی دینا مزید پڑھیں