لاڑکانہ: رتو ڈیرو میں ڈاکٹر کی جانب سے سرنج کے ذریعے ایڈز پھیلانے کا سنسنی خیز انکشافات

رتو ڈیرو (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ سے گرفتار سرکاری ڈاکٹر کے بارے میں ایڈز پھیلانے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت کے حکام کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ سرکاری ڈاکٹر مظفر گھانگرو خود ایڈز کا مریض ہے، ڈاکٹر نے انتقامی طور پر اپنا مرض دوسرے لوگوں میں منتقل مزید پڑھیں

پولیو ٹیمز پر حملے اور سیکورٹی خطرات کے باعث ملک بھر میں انسداد پولیو مہم معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پولیو ورکرز کو لاحق سکیورٹی خطرات کے باعث حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔ انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ پولیو مہم کو پشاور میں پیش آنے والے حالیہ واقعہ مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، خاتون رضا کار جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون رضا کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگئیں۔ یاد رہے کہ ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، 13 بچوں میں ایڈز کی تصدیق

لاڑکانہ (ویب ڈسیک) صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف ہوا ہے، بچوں کی عمریں 4 ماہ سے 8 سال تک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو سے گزشتہ ایک ماہ میں 16 بچوں کے سیمپل تشخیص کے لیے بھیجے گئے، بچے مسلسل بخار مزید پڑھیں

بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

بنوں (ویب ڈیسک/ ڈیلی اردو) پشاور میں پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالت غیر ہوجانے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کے ایک روز بعد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے پولیو مہم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار عمران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے پولیو مہم کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ادویات ساز کمپنیوں نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں والے اسٹاک کی سپلائی روک دی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ادویات کی فقدان، مریض رل گئے

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ادویات کی فقدان، 6 سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت، ڈینٹل ،ارتھوپیڈک اور گائناکالوجیسٹ ڈاکٹروں کی پوسٹیں خالی،ایم ایس ڈاکٹر جہانزیب داوڑ کا میڈیا سے گفتگو۔ انھوں نے کہاکہ عرصہ دراز سے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں مذکورہ ڈاکٹروں کے پوسٹیں خالی ہونے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ملیریا اور لیشمینیا نے وبائی شکل اختیار کرلی

وانا (دین محمد وزیر) جنوبی وزیرستان میں ملیریا، لشمینا سمیت دیگر امراض بے قابو، لشمینیا مچھر کے کاٹنے سے سینکڑوں افراد شدید متاثر۔ حکومت کی جانب سے کئے جانے والے مچھر مار سپر ے کے کروڑوں روپے خردبردکی نذر ہو گئے۔ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان اپنے دفتر میں ڈیوٹی سرانجام دینے کے بجائے پشاور کی رنگینوں مزید پڑھیں

ادویات کےنرخوں میں غیرقانونی اضافہ پر31 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد( ڈیلی اردو) ڈریپ نے ادویات کی قیمت میں غیر قانونی اضافے میں ملوث 31 دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے زائد قیمت وصول کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی 143 ادویات قبضے میں لے لیں ۔ عوام سے زائد قیمتیں وصول کر نے والی کمپنیوں کی ادویات کی پروڈکشن بند کر مزید پڑھیں

مریضوں کو مفت ادویات فراہم نہیں کی جا سکتیں: وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین نے تمام مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایمرجنسی اور اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کو ہی دوا فراہم کی جائے گی۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی تمام مریضوں کودوائیں فراہم کرنےسے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سارا بجٹ بھی مزید پڑھیں