لکی مروت میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے ورگاڑی بیٹنی میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد بھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سب ڈویژن بیٹنی کے ایریا تھانہ ور مزید پڑھیں

حماس کے 1000 سے زائد عسکریت پسند ترکیہ میں زیر علاج ہیں، صدر طیب اردوان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پیر کو کہا ہےکہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے “1000 سے زیادہ ارکان” ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے اپنے موقف کو دہرایا حماس ایک “مزاحمتی تحریک” ہے۔ “Our unity of understanding with Greece مزید پڑھیں

بنوں: بنیادی مرکز صحت اڑانے کا منصوبہ ناکام، 5 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود ممندخیل میں بیسک ہیلتھ یونٹ (بی ایچ یو)کے ساتھ نصب شدہ بم برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع ممندخیل کے بنیادی مرکز صحت کے برآمدے میں نامعلوم ملزمان نے دھماکہ خیز بارودی مواد نصب مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے پنگ گلڑا خلہ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس وین پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور تھی، فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں

باجوڑ: پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس سے ڈیوٹی پر مامور اہلکار اعظم خان شدید زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: A policeman, who was deployed for the protection of the anti-polio vaccination team, was shot مزید پڑھیں

بنوں میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے غوڑہ بکاخیل میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مانیٹرنگ ٹیم غوڑہ بکاخیل میں پولیو کمپین کیلئے سروے کر رہی تھی۔ #Pakistan: A vehicle of the Polio مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا اور خان یونس میں غزہ پٹی کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال النصر میڈیکل کمپلیکس کی تباہی سے ”صدمہ زدہ‘‘ ہے۔ پیر کے روز اس فلسطینی مزید پڑھیں

غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 7 غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) ’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔ ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی طرف سے آج منگل دو مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا آپریشن مکمل، حماس کے 200 جنگجو ہلاک، گولہ بارود اور نقدی کا بڑا ذخیرہ برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا کمپلیکس سے دو ہفتے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پیر کے روز فوجی انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حماس کے دو سو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پیر یکم اپریل کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں