نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست، نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت چھ فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ہیں اور نئے میڈیکل بورڈ اور دیگر رپورٹس کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیاہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

بچوں کی نیپیوں میں خطرناک کیمیکلز کا انکشاف

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کی قومی ایجنسی برائے صحت اینسیس نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بازار میں دستیاب بچوں کی نیپیوں میں ایسے کیمیکل پائے گئے ہیں جو انسانوں کے لئے محفوظ مقدار سے تجاوز کرتے ہیں۔ ایجنسی نے بچوں کو لاحق ان کیمیائی مادوں کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حکومت مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے “گنے کے جوس” کو قومی مشروب قرار دیدیا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے ’گنے کے جوس‘ کو قومی مشروب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پول کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے، پول میں اورنج جوس ، گنے کا جوس مزید پڑھیں

اسپرین گولیوں کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس دوا کے فوائد ہیں وہی بڑا نقصان بھی سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے اسپرین کے فوائد بیان کرنے کے بعد اس کے نتائج کا ایک بار پھر مطالعہ کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کردیا۔ کیا مہنگا اور کیا سستا ؟

اسلام آباد ( ڈیلی اردو / ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ مزید پڑھیں

نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد کی زندگی کو خطرہ ہے، ہر جگہ دروازہ کھٹکھٹایا مگر بے سود رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے تازہ پیغام میں کہا کہ میڈیا رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی مزید پڑھیں

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا کیوں‌ ضروری ہیں؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے صحت نے کینسر، ایبولا اور ایڈز جیسے موذی امراض پھیلنے کی وجہ حفاظتی ٹیکوں کو نہ لگوانے کو قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ بچوں کے پیدائشی یا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں 5 لاکھ صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کا اعلان

پشاور ( بیورورپورٹ/ نیوز ایجنساں ) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں31 جنوری سے 5 لاکھ صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے ان علاقوں میں تیز تر ترقی کیلئے ماہانہ بنیادوں پر اجلاس منعقد کرنے اور پیش رفت کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ٗ ان علاقوں میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

یل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔

فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ کرپشن اور منی لاڈرنگ کا ہے، اور مزید پڑھیں