بلوچستان: خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر ہلاک، 9 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے میں پریس کلب کے صدر اور مقامی صحافی مولانا محمد صدیق ہلاک ہوگئے ہیں۔ Maulana Muhammad Siddique Mengal was also the provincial deputy ameer of JUI-F for Balochistan province. https://t.co/udmMKXB6Fe — ???? (@cozyduke_apt29) May 3, 2024 پولیس کے مطابق دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: انتہائی مطلوب 11 دہشت گردوں کی فہرست جاری، سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں رواں سال 11 دہشتگردوں مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) جمعرات کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (یو سی ایل اے) میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے احتجاجی رکاوٹیں توڑتے ہوئے مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ امریکہ کی درجنوں یونیورسٹیوں میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف مظاہرے ہوئے اور اب ‘یو مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس افسران پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ایک دہشت گرد گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ #Balochistan: 2 police officers, including DSP (Legal) Ainuddin, were left injured after مزید پڑھیں

ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کی کوریج کرنے والے فلسطینی صحافیوں کے نام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ کے سائنسی، ثقافتی اور تعلیمی ادارے (یونیسکو) نے ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کے دوران خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے نام کر دیا ہے۔ یونیسکو صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال ‘گولرمو کانو ورلڈ پریس فریڈم پرائز’ کا اعلان کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Pakistan: TTP militant (Usman Khurasani) reportedly involved in recent terrorist activities in Lahore has been arrested by the local police. https://t.co/eexmuWOv82 — FJ (@Natsecjeff) May 2, مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع دکی میں 2 دھماکے، ایک شخص ہلاک، سب انسپکٹر سمیت 18 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں کم ازکم ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی سب انسپکٹر اور دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ دونوں دھماکے جمعرات کو کوئلہ فیلڈ کے علاقے میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے وقفے سے مزید پڑھیں

امریکہ کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد ہیں، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کسی غیر ملک کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کا پاکستان نے کسی ملک کواپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغوا میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 2 مئی 2024 کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 31 اہلکاروں سمیت 70 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اسلام آباد میں واقع تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے ملک میں سکیورٹی کے حوالے سے اپنے تازہ ترین ماہانہ جائزے میں کہا ہے کہ مارچ میں مختصر تعطل کے بعد گزشتہ ماہ اپریل میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک مزید پڑھیں