پاکستان: 3 ماہ کے دوران فوجی آپریشنز اور حملوں میں 400 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں رہنے والے طفیل داوڑ 30 اپریل کے ہول ناک دن کو یاد کرتے ہیں جب وہ اور ان کے گاؤں والے باہر ہونے والی مسلسل فائرنگ میں پھنس گئے تھے۔ طفیل داوڑ بتاتے ہیں کہ اُس روز سیکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین سفری پابندیوں کا شکار

کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد سے شرعی قوانین نافذ ہیں، جس کے تحت خواتین کو محرم کے بغیر سفر کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ پابندی ان کی سماجی ، مذہبی اور روزمرہ کی زندگی پر بری طرح اثرانداز ہورہی ہے۔ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران تفتیشی افسر غیر حاضر رہے۔ دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس مزید پڑھیں

بقا کا خطرہ ہوا تو ایرانی جوہری نظریہ بدل جائے گا، کمال خرازی

دبئی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ایک مشیر کے مطابق اگر ایران کی ریاستی بقا کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو تہران کا جوہری عسکری نظریہ بھی بدل جائے گا۔ اس تازہ بیان سے ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر ایک سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ دبئی سے مزید پڑھیں

امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی ای) امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل ایرک کوریلا نے جمعرات کو پاکستان کے دورے کے دوران افواج پاکستان کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل ایرک مزید پڑھیں

فرانس: پیرس دو مبینہ حملوں میں ایک خاتون، دو پولیس اہلکار زخمی

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جمعرات کو پیرس کے ایک پولیس اسٹیشن میں مبینہ طور پر خاتون پر باکس کٹر سے حملہ کرنے اور ایک پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کے بعد دو اہلکاروں کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف مزید پڑھیں

’تم اگر وردی پہن کر مجھ پر رعب ڈالنا چاہتے ہو تو یہ تمہاری بھول ہے‘: مولانا فضل الرحمان

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل االرحمان نے پاکستان کی فوج پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے آئین و قانون کے تحت فوج کا ملکی سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے۔ پشاور میں آٹھ فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنی پارٹی کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا مشرقی رفح پر حملہ، جنگ بندی مذاکرات معاہدے کے بغیر ختم

غزہ + واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینیوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو رفح کے علاقوں پر بمباری کی جب کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اس دھمکی کو مسترد کر دیا کہ اگر اسرائیل نے رفح پر کوئی بڑا حملہ کیا تو اس کے ہتھیاروں مزید پڑھیں

گوادر: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدوروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہاں موجود سات مزدور موقع پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے عافیہ اسلامک گرلز پبلک سکول کو بم سے اڑا دیا

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے پرائیویٹ سکول کو بم سے اڑا دیا۔ A girls' school named after convicted terrorist Aafia Siddiqui was blown up by jihadi militants in North Waziristan, Pakistan. https://t.co/EHe1EBtpXD — FJ (@Natsecjeff) May 9, 2024 پولیس کے مطابق مزید پڑھیں