سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان کی رہائی روک دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدیوں کی پشاور ہائی کورٹ سے ضمانتوں کے خلاف وفاق کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی ہلاک

جنین (ڈیلی اردو) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں سرمیں پتھر لگنے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منگل کو علی الصباح اسرائیلی کی بھاری نفری جنین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی عہدیداران نے بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداران نے کہا ہے کہ بھارتی انسداد دہشتگردی کے قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ ان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سینیٹ میں دیا گیا بیان واپس لیں ورنا استعفیٰ دیں، شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی یا وزیراعظم کا نہیں اپنا سیاسی لوہا منوانے مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا فوج کو طالبان کیخلاف حملے شروع کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فوج کو طالبان کے خلاف حملے شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے مطالبے کو حکومت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ افغان میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم اور انتہاپسند مودی سرکار کی پالیسوں سے تنگ دو بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے اہلکار لگاتار ڈیوٹی سے پریشان، فیملی سے دوری، کھانے پینے سے محروم بھارتی سینٹرل ریزور پولیس فورس کے فاتح سنگھ نے ضلع اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کراچی میں جعفریہ الائنس کا دفتر پراسرار دھماکے سے تباہ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں نشتر پارک کے قریب شیعہ مذہبی جماعت جعفریہ الائنس کے دفتر کی چھت پراسرار طور پر دھماکے سے زمین بوس ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دفتر بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جعفریہ الائنس کی جانب سے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں چلڈرن ہسپتال پر دہشت گردوں کا حملہ، خواتین اور کمسن بچوں سمیت 13 افراد ہلاک، 24 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کے چلڈرن سپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں کمسن بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک چلڈرن سپتال پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، حملہ آور ہسپتال کے عقب میں واقع گیسٹ مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں نماز جنازے میں خودکش دھماکا، 24 افراد ہلاک، 68 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک پولیس افسر کے جنازے پر خودکش حملے میں 24 افراد ہلاک جب کہ 68 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اففان حکام کا کہنا تھا کہ ننگاہار میں خود کش حملے میں ایک پولیس کمانڈر کے جنازے کے شرکا کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین اور بریگیڈیئر ناصر منظور ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔ میجر جنرل مزید پڑھیں