کینیڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت 16 افراد ہلاک

ٹورونٹو(ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس یونی فارم میں ملبوس مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 16 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ کینیڈا کی وفاقی پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کو ملک کی تاریخ میں اس نوعیت کا بدترین واقعہ قرار مزید پڑھیں

سوات میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق، مجموعی تعداد 8 ہوگئی

سوات (ڈیلی اردو) سوات انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت، کورونا بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں تیزی کے ساتھ کورونا وائرس پھیلنے اور اموات نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے، سوات میں کورونا کے حوالے سے زمینی مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی (طلعت عباس شاہ) کراچی پولیس نے گلستان جوہر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی عرفان بہادر نے کہا کہ ایس آئی یو، سی آئی اے پولیس نے گلستان جوہر میں کارروائی کرکے کالعدم القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

لال مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے پر مولانا عبدالعزیز کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) لال مسجد میں با جماعت نماز جمعہ کرانے پر مولانا عبدالعزیز پر تیسرا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود لال مسجد میں پابندی کے باوجود مولانا عبدالعزیز نے باجماعت نماز جمعہ ادا کروا کر اور کورونا وائرس کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 21 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 166 ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔ ملک میں ہونے والی 166 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 60 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جبکہ سندھ میں 55، پنجاب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بارہمولہ میں مجاہدین کے حملے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی

سرینگر + پٹھانکوٹ (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں مجاہدین کے ایک حملے میں بھارتی پیرا ملٹری فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حملہ آوروں نے سوپور کے علاقے نور باغ میں احد بابا کراسنگ کے نزدیک واقع چیک پوسٹ  پر سینٹرل مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کا جعلی جنرل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں پولیس نے جعلی کور کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہی کور کمانڈر دو سال قبل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے گرفتار ہوا تھا جسے کچھ دن پہلے ہی رہا کیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

چاڈ: افریقی جنگی جہاز نے آرمی چیف کے گھر پہ بم گرا دیا، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

چاڈ (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں غلطی سے جنگی طیارے سے بم آرمی چیف کے گھر پر گر گیا۔ سینیر آرمی آفیسر کی جانب سے حادثے میں 4 افراد کے ہلاک، جبکہ 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگی جہاز سے گرنے والا بم صدارتی گارڈز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سوات اور بونیر کے علاقے ایلم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے پہاڑی علاقے ایلم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سوات اور ضلع بونیر کی سرحد پر واقع ایلم میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں جنگلی چیتے کا بھیڑ بکریوں پر حملہ، 24 بھیڑیں ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں ڈیران پٹئی میں جنگلی چیتے نے ریوڑ پر حملہ کردیا، 24 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں، ریوڑ کے مالک خانزادہ کا کہنا ہے کہ میری تقریبا 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چرا گاہ میں چر رہی تھیں کہ اچانک جنگلی چیتے نے مزید پڑھیں