کور کمانڈرز کانفرنس: قومی سلامتی اور وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کا اہم شراکتدار ہے، پاکستان قومی سلامتی اور دفاع پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنا ذمہ دارانہ مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ وہ کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ Statements مزید پڑھیں

پشاور: کارخانو چیک پوسٹ پر دھماکا، پولیس اہلکاروں اور 5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں کارخانو چیک پوسٹ پردھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیات مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی: کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا

نیویارک (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ نے اجلاس بلا طلب کر لیا ہے، اجلاس کل امریکی شہر نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو مزید پڑھیں

حظی ممالک کو امریکا اور جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہ بیٹھنا ہوگا: صدر روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطی ممالک کو امریکہ اور خطے میں جارحیت کرنے والوں کو باہر نکالنے تک چین سے نہیں بیھٹنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز منگل کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے شامی وزیر اعظم عماد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 61 افراد جاں بحق، 42 زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں گرنے والے برفانی تودے سے 57 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ شدید برفباری کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی وادی نیلم میں 15 دیہات پر مزید پڑھیں

آزادی صحافت کیلئے 140 ممالک میں پاکستان کا 116 واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق 2019 میں پاکستان آزادی صحافت کی فہرست میں 116 ویں نمبر پر رہا۔ معیشت، فنون لطیفہ، ثقافت اور سائنس وٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں دنیا کے مختلف ملکوں کی درجہ بندی  کرنے والے بین الاقوامی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے گزشتہ مزید پڑھیں

چین کی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی کثیرجہتی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ایک پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کی دھمکیوں سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گینگ شوانگ نے امریکہ پر مزید پڑھیں

یمن سے اظہار یکجہتی: فلسطینی خاتون صحافی سعودی چینل سے برطرف

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) سعودی اسپورٹس چینلز کے ڈائریکٹر غنم القحطانی نے یمن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی ایک فلسطینی خاتون رپورٹر رازن ملاش کو اپنے چینل سے نکال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین میں کھیلوں کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی ملاش نے ٹویٹ میں سعودی حکومت کو تنقید مزید پڑھیں

جرمنی: گزشتہ سال 110 مساجد پر حملے ہوئے

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں سال 2019 کے دوران 110 مساجد کو نشانہ بنایا گیا۔ جرمن اخبار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مساجد پر سب سے زیادہ حملے گزشتہ سال جون کے مہینے میں دیکھنے میں آئے جب ایک ماہ کے دوران چوبیس مساجد کو نشانہ بنایا گیا جب کہ مختلف شہروں جن میں مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی: امریکا نے زیر تربیت سعودی فوجی ملک بدر کر دئیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے زیر تربیت ایک درجن سے زائد سعودی فوجیوں کو فوری طور پر ملک بدر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک درجن سے زائد زیرِ تربیت سعودی فوجیوں کو مزید پڑھیں