ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ‘ماسٹر مائنڈ وقار امین ‘ سکھر سے گرفتار، بارودی مواد برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گوسڑجی لنک روڈ ڈریہہ کے قریب کارروائی مزید پڑھیں

امریکا نے اہم ایرانی جنزل حسن شاہوار کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کے صوبہ الاھواز میں تعینات سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن شاہوار پور پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عاید کرنے کے بعد اسے بلیک لسٹ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عراقی فورسز کی موصل میں بڑی کارروائی، داعش کا خطرناک دہشتگرد مفتی ابو عبدالباری گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران ‘داعش’ کے مفتیٰ اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین قتل

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گزشتہ شب محمد خیل علاقے میں فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں دو مشران جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا بیان بھارتی انتہا پسندی کا عکاس ہے۔ جموں کشمیر میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت دہشتگردی کے معاملے پر بات نہیں کرسکتا۔ ترجمان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ، دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائی سے متعلق بل منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منی لانڈرنگ، دہشتگردوں کی مالی معاونت، دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کے خلاف کارروائی سے متعلق بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تاریخی کارروائی کا آغاز ہوگیا جس کے لیے قانون سازوں نے حلف اٹھایا کہ وہ امریکا کے 45ویں صدر کو عہدے پر رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے فیصلہ غیر جانبداری سے کریں گے۔ امریکی تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب مزید پڑھیں

‏ایئر مارشل احمر شہزاد لغاری پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایئرمارشل احمر شہزاد لغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ایئرمارشل احمر شہزاد لغاری نے نومبر انیس سو چوراسی میں پاکستان ایئر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایئر مارشل احمر شہزاد لغاری نے اپنے کیریئر کے دوران ایک لڑاکا اسکواڈرن اور آپریشنل مزید پڑھیں

بھارتی مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 مدار میں پہنچ گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے انتہائی طاقتور مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کو کامیابی کے ساتھ زمين کے مدار ميں مقررہ مقام تک پہنچاتے ہوئے فائیو جی ٹيکنالوجی کے پھيلاو کی اپنی کوششوں میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق اس سیٹلائٹ سے بھارت کا مزید پڑھیں

گجرات: پاکستانی نژاد برطانوی بہنیں پر اسرار طور پر ہلاک

گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں لندن سے آئی دو برطانوی نژاد بہنیں پراسرار طور پر گھر کے غسل خانہ سے مردہ پائی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ گجرات کے علاقے دولت نگر میں پیش آیا ہے، جہاں دس روز قبل پاکستان آنے والی 18 سالہ نادیہ اور 25 سالہ مزید پڑھیں