امریکا ایران کشیدگی: خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد خطے کے حالات میں تبدیلی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا ایران کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورت حال کے حوالے مزید پڑھیں

برطانیہ نے 2 جدید جنگی بیڑے مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کردیئے

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے 2 جدید جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کردیئے ہیں جو آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہازوں کی حفاظت کریں گے۔ برطانیہ کو بھی جنگ کا خدشہ ستانے لگا، برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں فوجی قوت بڑھانا شروع کردی، جدید ترین جنگی جہازوں ایچ ایم ایس مونٹروز اور مزید پڑھیں

ایران کا امریکا پر پہلا کامیاب جوابی حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران نے امریکا پر جوابی حملہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے ویب سائٹ پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ملت جعفریہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے قاسم سلیمانی پر امریکی حملے کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔  دو روز قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مزید پڑھیں

ایران: شہید قاسم سلیمانی کی جسد خاکی تہران پہنچا دی گئی

تہران (ڈیلی اردو) امریکی ڈرون حملے میں شہید  ہونے والے القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی میت تہران پہنچا دی گئی ہے۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی میت تہران پہنچا دی گئی۔ https://twitter.com/Partisangirl/status/1213508050440450049?s=08 تفصیلات کے مطابق قاسم مزید پڑھیں

ترک صدر کا ایرانی ہم منصب کو فون، جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قرار دے دیا

استنبول (ڈیلی اردو) تُرکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے عراق میں امریکی فوج کے آپریشن میں مارے جانے والے قاسم سلیمانی کی موت کو ‘شہادت’ قرار دیتے ہوئے اس کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اخبار’ رشیا ٹوڈے’ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت مزید پڑھیں

لیبیا: طرابلس ہوائی اڈے پر فضائی حملے، 40 زیر تربیت کیڈٹ جاں بحق

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا میں مٹیگا بین الاقوامی ایئر پورٹ پر فضائی حملے میں 40 سے زائد فوجی کیڈٹ جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب مٹیگا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملے میں چالیس سے زیادہ فوجی کیڈٹ جاں بحق ہو گئے ہیں۔ أحكم بنفسك …هذه الصورة قبل مزید پڑھیں

عراق: حشد الشعبی نے امریکی ڈرون مار گرایا

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی رضاکار فورس نے مغربی صوبے انبار میں امریکی ڈرون کو مار گرایا۔ ذرائع کے مطابق حشد الشعبی جسے عراقی ملیشیا ‘پاپولر موبلائزیشن فورس‘ (پی ایم ایف) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے امریکی ڈرون کو صوبہ انبار کے نزدیک مار گرایا ہے۔ https://twitter.com/BarzanSadiq/status/1213554218176516098?s=08

عراقی سرحد کے قریب شامی علاقے ابوکمال میں ایرانی تنصیبات پر فضائی حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سرحد کے قریب شام کے علاقے ابوکمال میں نامعلوم جنگی طیاروں نے ایرانی تنصیبات پر حملے کئے۔ عراقی اخبار کے مطابق، بمباری شامی علاقے ابوکمال میں کی گئی جہاں ایرانی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹرز علی امام کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم حملے کے بعد فوری طور پر کسی جانی نقصان کی مزید پڑھیں

عراق میں مختلف مقامات پر امریکی تنصیبات پر راکٹ حملے، 8 افراد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مشرق وسطی کے حالات میں کشیدہ ہونے لگے، عراقی البلد ایئر بیس پر دو جبکہ امریکی سفارت خانے پر تین، موصل اور صدرارتی ہاوس پر راکٹ فائر کیے گئے۔ برطانوی خبررساں ایجنسسی رائٹرز کے مطابق بغداد سے 50 میل مزید پڑھیں