مقبوضہ کشمیر میں 2 ہزار 700 اجتماعی قبروں کا انکشاف

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کورٹ اور کشمیر میں عدالتِ انصاف (آئی پی ٹی کے) نامی  این جی او کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ میں کشمیر کے شمال میں 55 دیہات میں کی جانے والے کھدائی کے دوران  2 ہزار 700  قبریں  دریافت ہوئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے انسانیت مزید پڑھیں

مردان: سرکاری سکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم، وزیر تعلیم کا معاملے سے لاتعلقی کا اظہار

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے چینہ میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول کی طالبات میں ضلعی رکن کی جانب سے برقعے تقسیم کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ممبر مظفر شاہ نے بتایا کہ انہوں نے عوامی نمائندے کے طور پر علاقائی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اسکول کی طالبات میں برقعے مزید پڑھیں

ترکی نے شام کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے سیمنٹی بلاکوں سے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ترکی کے ایک مقامی اخبار کی طرف سے کیا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں سے نمٹنے اور تارکین وطن کو مزید پڑھیں

طاقت اور اسلحہ کی بنا پر ملکی وحدت قائم نہیں رہ سکتی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب اور پسماندہ علاقوں اور چھوٹے صوبوں میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور حکومتی رویے کی وجہ سے احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔ غربت، بے روزگاری تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کر کے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ کئی سالوں سے اس ادارہ کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے یہ ادارہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا، یہ گذشتہ حکومتوں کی قوم سے ناانصافی کا مزید پڑھیں

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

گاندھی کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات چوری کرلی گئیں، تصویر پر’غدار‘ لکھ دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت میں گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات (استھی) چوری کرلی گئیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے باپو (بابائے قوم) کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی باقیات وسطی انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں قائم ایک یادگار باپو بھون مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں سرچ آپریشن کیا، دوران آپریشن خودکش جیکٹس، مزید پڑھیں

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے، 4 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی، 1648 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں سکیورٹی فورسز نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کر دی، بغداد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں چار روز سے جاری ان مظاہروں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 46 ہوگئی جبکہ 1648 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد صورتحال مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں