قصور: چونیاں میں بچوں کے اغواء اور قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

قصور (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے اغواءاور قتل کے واقعات میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو ضلع رحیم یار خان سے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کو جیوفینسنگ کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔ چونیاں میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل کے واقعات پر پولیس اور مزید پڑھیں

فلیگ آپریشن: پاکستان نے بھارتی دعوﺅں اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان نے ”دہشت گردوں کی جانب سے بھارت میں در اندازی کی منصوبہ بندی“ اور ”دہشت گرد کیمپوں “ سے متعلق بھارتی دعوﺅں اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جھوٹے الزامات سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

صومالیہ: سیکیورٹی فورسز کا الشباب کیخلاف آپریشن، 30 دہشت گرد ہلاک، 40 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ فوج نے شابے کے علاقے میں الشباب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ فوجی آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی فوجی کمانڈر حسن عدن ہاشی نے مزید پڑھیں

بھارت: جنسی اسکینڈل میں بی جے پی اور کانگریس کے اہم رہنماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں مبینہ طور پر ریاست کے اہم شخصیات کو ہنی ٹریپ پھانسے والے گروہ کے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز سے ملنے والا ڈیٹا ضبط کرلیا گیا ہے۔ بھارتی خبررساں ذرائع کےمطابق قبضے میں لئے گئے لیپ ٹاپ اورموبائل فونز سے اب تک مزید پڑھیں

خاصہ داروں کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کیلئے وارننگ جاری

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے چار ہزار کے قریب خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو دس اکتوبر تک ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا ایلٹی میٹم دے دیا گیا۔ یہ ایلٹی میٹم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عتیق اللہ وزیر نے آئی جی پی صوبہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر نعیم خان اور ریجنل مزید پڑھیں

افغانستان الیکشن: پاک افغان بارڈر 27 اور 28 ستمبر کو بند رہے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان بارڈر ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو بند رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر 26 سے 29 ستمبر تک پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی انتہائی سخت رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے دیئے گئے اہداف کی تکمیل پر عمل پیرا ہیں: شاہ محمود قریشی

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے دیے گئے اہداف کی تکمیل کیلئے سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں، توقع ہے آئندہ ماہ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھی ہمیں جی سی سی کی جانب سے مزید پڑھیں

کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، یہ ہماری روح کا حصہ ہے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، کشمیر ہماری روح کا حصہ ہے۔ کشمیری بہن مزید پڑھیں

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے بڑے پیمانے پر چھاپے اور گرفتاریاں، 45 فلسطینی گرفتار، 2 صحافی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیوں اور جھڑپوں کے  دوران اسرائیلی قابض فوج نے تقریبا 45 فلسطینیوں کو گرفتار جبکہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو صحافی زخمی ہوگئے۔ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ واقعہ ان کے دورِ اقتدار میں ہوا ہے۔ ’دی کراؤن پرنس آف سعودیہ عربیہ‘ کے نام سے بننے والی دستاویزی فلم کے پری ویو میں امریکی ٹی وی مزید پڑھیں