سعودی آئل تنصیبات پر حملے: ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا۔ Russia's Putin says no proof Iran was behind Saudi attacks https://t.co/v081TBDPu8 pic.twitter.com/FLq9hltwLY — Reuters (@Reuters) October 2, 2019 بین الاقوامی مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں حکومتی بدعنوانیوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرین کرفیو توڑ پر سڑکوں پر نکل آئے جب کہ تین روز کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔ ارتفاع حصيلة ضحايا التظاهرات في العراق إلى 30 قتيلا وأكثر من ألف جريح pic.twitter.com/3xApZUL2gd — الحرة عراق مزید پڑھیں

ایرانی انٹیلی جنس چیف جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سازش ناکام، ملزمان گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس سروس نے القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کے سراغرساں تنظیم کے سربراہ حسین طیب نے میجر جنرل قاسم مزید پڑھیں

مجھے اختیارات دیں 3 ہفتے میں لوٹی دولت واپس لے آؤں گا: چیئرمین نیب جاوید اقبال

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ اور بزنس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ مکمل، عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاب سے لگائے گئے کرفیو کو دو مان مکمل ہوگئے تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سفاک مودی حکومت کی جانب سے لگائے گئے سخت ترین کرفیو کو دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں، مظلوم کشمیر گزشتہ دو ماہ سے تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ادھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم دے دیا جبکہ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اقلیتی برادری کے بنیادی حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات، لاپتہ افراد کے معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان سے ممتاز مذہبی سکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے نیک مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، بھارتی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائیگا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مادر  وطن مزید پڑھیں

فرانس: پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس اہلکار کا حملہ، 4 افسران ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اپنے ہی پیٹی بند بھائی کے حملے میں 4 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار نے پیرس کے مرکزی پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس کر اپنے ہی عملے کے چار ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ حملہ میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے افغان طالبان کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ش ح ط) وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی کے مزید پڑھیں