فاشسٹ مودی یاد رکھیں کشمیریوں کو شکست نہیں دی جا سکتی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سبق ہے کہ جدوجہد آزادی کیلئے ایک ہوجانے کے بعد کوئی قوم موت سے نہیں ڈرتی، اور اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز وانا میں دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 کے قریب مسلح لشکر نے کرکنڑہ کے مقام پرزلی خیل قبائل کے رہائش مزید پڑھیں

ایران کے دشمنوں کو خطے سے فورآ نکل جانا چاہیے: ایرانی نیول چیف حسین خانزادی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی بحری افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ خطے میں عالمی جہاز رانی کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے ایرانی پالیسی کو نظر انداز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے نیول چیف حسین خانزادی نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی پانیوں میں عالمی فورسز کی موجودگی کے خطے مزید پڑھیں

بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر میرا موقف واضح ہے۔ میں یہ پہلے بھی کہہ چکی ہوں اور اب دوبارہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لیپا اور بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، ایک جوان اور 2 شہری شہید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک جوان اور دو شہری شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی یوم آزادی کو پوری دنیا نے یوم سیاہ کے طور پر منایا جو بھارت مزید پڑھیں

جوانوں کی شہادت: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی جی ساوٴتھ ایشا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے لیپا اور بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی ساوٴتھ ایشا مزید پڑھیں

پیمرا نے بھارتی ماڈلز پر مبنی اشتہاروں پر پابندی لگادی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی نمائش پر پابندی کے بعد اب حکومت نے بھارت میں تیار کیے گئے اور بھارتی کاسٹ پر مبنی اشتہارات کو پاکستانی ٹی وی چینلز پر دکھانے پر پابندی عاید کردی۔ پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز میں اس وقت کچھ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں تحریر شام نے شامی فوج کا جنگی طیارہ مار گرایا

دمشق + ادلب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے شہر ادلب میں دہشت گرد تنظیم تحریر شام نے شامی فوج کا ایک جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی آبزرویٹری کے مطابق دہشت گرد تنظیم تحریر شام نے ادلب میں ایک کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

بھارت: بارشوں نے تباہی مچا دی، 244 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 244 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بارشوں نے سب سے زیادہ تباہی ریاست کیرالا میں مچائی جبکہ تیز بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کا نظام بیٹھ گیا، عوام گھروں پر محصور ہوگئے۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بارہ مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی آپریشن میں 11 افغان شہریوں کی شہادت پر اقوامِ متحدہ کا نوٹس

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوامِ متحدہ نے پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکا اور طالبان کی جانب سے کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے متعدد کوششوں کے باوجود افغانستان میں شہری ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ افغان سیکیورٹی ادارے مزید پڑھیں