روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔ Russian forces struck critical infrastructure in several parts of Ukraine in overnight attacks and at least 17 missiles hit the southeastern city of Zaporizhzhia in an hour early on Friday https://t.co/EF0h6UN7QO — مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیرالقومی“بحری امن مشق 2023“ کا آغاز ہوگیا، امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں۔ Opening of 8th Multinational Maritime Ex #AMAN2023 commenced with flags Hoisting Ceremony. Cdr Pak Fleet,V/Adm Ovais Ahmed Bilgrami welcomed all 50 participating nations. During ceremony #CNS message was read. مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے 22 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں نئے سال کے آغاز سے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، میجر اور کیپٹن ہلاک، 3 فوجی زخمی

راولپنڈی + کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افسران ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’قابل اعتبار خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی نمائش

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/آئی این پی) شمالی کوریا نے گزشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کوریا مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن سوزی سے متعلق ریلی پر پابندی عائد

اسٹام ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسٹاک ہوم میں نیٹو مخالف ایک ریلی کو، جس میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا پروگرام بھی شامل تھا، نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ قدم گزشتہ ماہ کے ایسے ہی ایک واقعے کے بعد اٹھایا گیا ہے جب قرآن سوزی کے بعد ترک سفارت مزید پڑھیں

نوشہرہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا ضلع نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1623702322034659329?t=sQ3yRree3c3UakPPjiqBOg&s=19 کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) مردان ریجن کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقہ تھانہ رسالپور کے علاقے مصری بانڈہ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھلہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسلح دہشت گردوں نے کلاچی تھانے کی ہتھلہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان سید یعقوب بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور دہشت گرد مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق حساس ادارے کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر کے قافلے پر فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پھلاوغ لوپ کے مقام پر پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر عبدالعزیز بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں