بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت قاتلانہ حملے میں ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشتگردی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرے، چین

نیو یارک (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے مالی کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو مالی کی انسداد مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔ The ceremony was chaired by DG FIA and attended by IG Islamabad Capital Police, Dr.Akbar Nasir Khan, Malik Sikandar Hayat, Director NCB-Pakistan, FIA officers as well as a three-member Interpol delegation led by Assistant مزید پڑھیں

روس کے زیرقبضہ علاقے میں ہسپتال پر یوکرین کا حملہ، 14 افراد ہلاک

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں روس کے زیرِ قبضہ علاقے بستی نووایدارمیں قائم ایک اسپتال پر یوکرینی فوج نے بمباری کردی۔ Volodymyr Zelenskyy was in tears as he attended a memorial service for the victims of a helicopter crash. Ukraine's interior minister Denys Monastyrskyi was among 14 people who died. Latest on the مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تیسرے روز بھی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دریائے کرم کے کنارے درگہ جنگل میں مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ مزید پڑھیں

ناگا لینڈ فریڈم فائٹرزنے بھارتی فوج کے31 افسران اور سپاہیوں کو حراست میں لے لیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) گوالیارمیں بھارتی فوج کے31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا ہے۔ #NORTHEAST | Nagaland: 31 Assam Rifles Jawans Held Captive By Rebels, Later Released#Nagaland #NSCN #Rebels #AssamRifles https://t.co/s6bxKRr2N9 @official_dgar — Pratidin Time (@pratidintime) January 28, 2023 زیرِحراست بھارتی سپاہیوں اور آفیسروں نے فریڈم فائٹرز سے منت مزید پڑھیں

جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ تقریبا آٹھ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی ہیروشیما اور ناگا ساکی اس تباہی کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے۔ دوسری عالمی جنگ کے ماحول پر مزید پڑھیں

تائیوان تنازعہ: امریکی جنرل نے 2025 تک امریکا اور چین کے درمیان جنگ کی پیش گوئی کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ U.S. four-star general warns of war with China in 2025 https://t.co/5MGSe4s4yp pic.twitter.com/ZYAShlnhKH مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھتہ نہ دینے پر شیعہ زمینداروں کی فصل نذر آتش

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے اہل تشیع زمینداروں کی کماد کی فصل کو رات کی تاریکی میں نذر آتش کر رہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بھتہ نہ دینے پر دہشت گردوں نے اہل تشیع زمینداروں کی کماد کی فصل کو رات کی مزید پڑھیں

ایران کے جوہری تنصیبات پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر تین ‘چھوٹے پرندوں’ یعنی ڈرونز کے حملے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ڈرون حملہ اصفہان میں گولہ بارود کی ایک فیکٹری میں زبردست دھماکے کی اطلاع کے ایک گھنٹے بعد ہوا مزید پڑھیں