یوکرین حملہ: بوچا قتل عام کی ذمہ دار بریگیڈ کیلئے پوٹن کی جانب سے اعلیٰ اعزاز کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کے روز اُس بریگیڈ کو اعلیٰ اعزاز تفویض کرنے کا اعلان کیا جس پر یوکرین نے الزام عائد کیا تھا کہ اُس نے بوچا کے قصبے میں انسانیت سوز کارروائیاں کی تھیں۔ دوسری جانب، مزید پڑھیں

صومالیہ میں اسلامی عسکریت پسند گروپ الشباب کا پارلیمان پر دوران اجلاس حملہ

موغادیشو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) صومالیہ میں ایک مارٹر حملے سے پارلیمانی اجلاس میں اس وقت خلل پڑا جب نو منتخب اراکین ایک اہم میٹنگ کر رہے تھے۔ صومالیہ فی الوقت ایک نئے صدر کے انتخاب کا عمل مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ اٹھارہ اپریل پیر کے روز صومالیہ کی پارلیمانی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے ضلع پلواما میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلواما میں فائرنگ میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔ #SaluteTheMartyrsJammu and Kashmir Police paying tribute to #braveheart #ShauryaChakra awardee martyr HC Mohd Akbar Joo of Badiyan Boniyar, Baramulla (2004), Ct Hafiz-Ullah Allie of Dailgam, Anantnag (2006), Ct Mohammad Shafi Lone of Karnah, Kupwara (2012), مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے، طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سری لنکن شہری قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر بیان دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ كسى كو بهى ملک ميں مزید پڑھیں

یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں، روس کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے 6 ہزار 824 غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔ روس کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں 1 ہزار 35 غیر ملکی جنگجو مارے جا چکے ہیں، ماریوپول میں 4 سو کے قریب غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔ روس مزید پڑھیں

کابل کے اسکول میں دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ #UPDATE: according to sources, at least 33 students have been killed and wounded in two suicide attacks close to Abdul Rahim Shahid high school in western Kabul. Only 22 of them are listed in Mohammad مزید پڑھیں

بلوچستان: چاغی میں ایف سی کی مظاہرین پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے ضلع ، چاغی میں پانچ روز قبل مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ کی ہلاکت کے بعد سول سوسائٹی اور مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی سےملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر مزید پڑھیں

تاریخ میں‌ پہلی بار پاکستان کے افغانستان میں‌ ڈرون حملے: تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے نہیں بلکہ پاکستانی ڈرون مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایکسائز اینڈ نار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد مارے گئے

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کوٹ دولت اور اٹل شریف میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم مزید پڑھیں