سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: پولیس کی فائرنگ سے ایک مظاہرین ہلاک، 24 زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/اے پی/ڈی پی اے) سری لنکا میں گزشتہ کئی روز سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں تاہم پولیس کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ملک کا معاشی بحران قوم کو تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کی طرف لے جا رہا ہے۔ سری لنکا میں ہونے والے مزید پڑھیں

افغانستان: داعش خراسان کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے مزید پڑھیں

یوکرین کے مہاجرین میں 90 فیصد خواتین اور بچے ہیں

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین چھوڑ کر دوسرے ممالک جانے والے افراد میں 90 فی صد خواتین اور بچے ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان مہاجرین کو بے پناہ خطرات کا سامنا ہے۔ انہیں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے اعتراض پر کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا، محسن داوڑ کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی قوم پرست سیاسی جماعتوں کو شامل نہ کرنے سے سیاسی و صحافتی حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔حکومتی اتحاد میں شامل رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑنے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے اعتراض کی وجہ سے انہیں کابینہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر نیا فضائی حملہ

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا ہے۔ ملکی فورسز نے بتایا کہ منگل کے روز کیا جانے والا یہ حملہ غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایک راکٹ کے داغے جانے کے بعد کیا گیا۔ اس راکٹ کو فضا میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جھڑپ ہوئی، شدید فائرنگ مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیلی حکام کے مطابق اس کی فضائیہ نے منگل کی علی الصبح غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اواخر ہفتہ یروشلم کے مقدس مقام بیت المقدس کے آس پاس تشدد کی وجہ سے کشیدگی میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) خلاء میں فوجی کارروائی کے لیے نئے ضابطے بنانے کے مقصد سے بائیڈن انتظامیہ نے پیر کے روز امریکہ کی جانب سے اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربات پر پابندی کا اعلان کیا۔ امریکہ اس طرح کی پابندی کا اعلان کرنے والا پہلا ملک ہے۔ امریکہ نے روس اور چین کی طرف سے مزید پڑھیں

کیا شامی جنگجو روس کی مدد کیلئے یوکرین جا رہے ہیں؟

دمشق + ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) بیروت سے اپنی ایک رپورٹ میں خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ یہ 2017 کی بات ہے جب روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اپنے شام کے دورے میں ایک شامی جنرل کی بہت تعریف کی جس کے ڈویژن نے ملک کی طویل عرصے سے مزید پڑھیں

امریکا میں 2 لاکھ 10 ہزار تارکین وطن گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار کے قریب افراد کو غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تعداد پچھلے بیس برس میں کسی مزید پڑھیں