پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ماسکو جانے کی سزا ملی، روسی وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ماسکو کا دورہ کرنے پر بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے اور امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے منگل کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ، ایک فوجی ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 24 گھنٹوں کے اندر عسکریت پسندوں کے چار حملوں میں ایک فوجی ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ حملوں میں یہ اضافہ ایسے وقت ہوا ہے جب کشمیری پنڈتوں کی واپسی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگیں، ‘لوگ اب بھی خوف اور دہشت میں زندگی گزار رہے ہیں’

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بی بی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو لینڈ مائنز یعنی بارودی سرنگوں کا شکار ہو کر معذوری سے دوچار ہیں۔ حمیدہ بی بی نے بتایا کہ وہ کہیں آ جا نہیں سکتیں اور وہ نئی ٹانگ لگنے کی مزید پڑھیں

فلپائن: باغیوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

منیلا (ڈیلی اردو/شِنہوا) فلپائن کے وسطی صوبے شمالی سامار میں صبح سویرے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے باغیوں کے سرکاری فورسز کی ایک ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 فوجیوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نیشنل پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ ٹیم ایک گاؤں مزید پڑھیں

ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص کا حملہ، ایک عالم دین ہلاک، دو زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عالم دین کے قتل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چاقو بردار شخص کے حملے میں ایک عالم دین قتل اور دو زخمی ہوئے۔ ایران کی نیم مزید پڑھیں

پشاور میں بڈھ بیر پولیس اسٹیشن پر دستی بم کا حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڈھ بیر تھانے پر دستی بم حملے ہوا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں قائم تھانے کی حدود میں زیر تعمیر عمارت پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا مزید پڑھیں

کراچی: پنجگور اور نوشکی میں ایف سی چیک پوسٹوں پر دھماکوں میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور نوشکی میں ایف سی کی چیک پوسٹوں پر دھماکوں میں ملوث 2 سہولت کاروں کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی پر کراچی کے علاقے بلال کالونی سے 2 سہولت مزید پڑھیں

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

کییف (ڈیلی اردو) روسی فورسز کے کییف سے انخلاء کے بعد قریبی علاقوں بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔ https://twitter.com/RhonddaBryant/status/1510877494265659395?t=XseRFWbM5zmEcL2__X53_g&s=19 ہفتے کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اتنے وسيع پيمانے پر شہريوں کی ہلاکت کی نشاندہی ہوئی، جس کے بعد سے عالمی سطح پر روس کی مذمت جاری مزید پڑھیں

کانگو میں عسکریت پسندوں کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک

برازاویلے (ڈیلی اردو) انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والے ايک مقامی گروپ اور ایک چشم دید گواہ کا کہنا ہے کہ مشرقی ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے ایک گاؤں پر رات گئے حملے میں مشتبہ مسلم عسکریت پسندوں نے کم از کم 21 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ ان جنگجوؤں کا تعلق مبینہ طور مزید پڑھیں

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے عسکری ممبران مراسلے کے بارے میں اپنی پوزیشن واضح کریں، آصف زرداری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق صدر آصف علی زرداری نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے عسکری ممبران سے ’مراسلے‘ کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی کوشش مزید پڑھیں