ایران کا تین اسرائیلی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز ) ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی نے ایک مشتبہ گروہ کے تین افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے، جن کا تعلق مبینہ طور پر اسرائیلی سیکرٹ سروس موساد سے بتایا گیا ہے۔ ان افراد پر حساس اور خفیہ اطلاعات کی فراہمی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ایران کے سرکاری مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں شیعہ مسجد میں خودکش دھماکا، 50 نمازی ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ Sources: 50 Martyred Shifted to Balkh Provincial Hospitalhttps://t.co/eJlAPSvblV pic.twitter.com/12bus9byBo — Hasht e Subh Daily (@HashteSubhDaily) April 21, 2022 مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک شیعہ مسجد میں مزید پڑھیں

پشاور: سربند چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس افسر ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے سربند پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق پشاور میں تھانہ سربند کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) رحیم شاہ ہو مزید پڑھیں

بنوں میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت چار مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی اطلاع کی موجودگی پر سی ٹی ڈی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں آئی بی انسپکٹر سمیت 5 افراد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے انسپکٹر سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ بدھ کی شام اُس وقت ہوا جب نامعلوم مسلح افراد نے خیبر مزید پڑھیں

ملائیشیا میں حراستی مرکز سے 528 روہنگیا تارکین وطن فرار، 6 ہلاک

کوالا لمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے حراستی مرکز کو توڑ کر فرار ہونے کی کوشش میں 6 روہنگیا تارکین وطن جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے ظلم و ستم سے بچنے کے لیے مہینوں کا بحری سفر طے کرتے ہوئے ملائیشیا پہنچنے والے تارکین وطن کو مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج نے کریمنا شہر پر قبضہ کرلیا

کیف (ڈیلی اردو) روسی فوج نے یوکرین کے شہر کریمنا پر قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی افواج نے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد مشرقی یوکرین کے شہر کریمنا پر قبضہ کرلیا جس کے بعد یوکرین کی فوج شہر سے باہر نکل گئی ہے۔ کریمنا کے گورنر نے شہر پر روسی فوج مزید پڑھیں

یمن جنگ: حوثی باغی بچوں کو بطور سپاہی استعمال نہ کرنے پر متفق

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سات سالہ خانہ جنگی کے لیے ہزاروں کم عمر جنگجوؤں کے بھرتی ہونے کے بعد یمن کے حوثی باغی بچوں کی بطور فوجی استعمال بند کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ حوثی ایک نئے مزید پڑھیں

کراچی: یوم علیؑ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ہفتہ 23 اپریل کو یوم علیؑ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 21 رمضان المبارک کو مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوگی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مجلس کے ختم ہونے کے بعد جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا۔ جو روایتی راستوں سے گزرتا مزید پڑھیں

دہلی: فسادات کے بعد مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے) دہلی میونسپل کارپوریشن نے نوٹس کے بغیر جہانگیر پوری کی جامع مسجد کے دروازوں سمیت بہت سی املاک کو مسمار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اس کارروائی کو روکنے کے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اس کے باوجود توڑ پھوڑ کی کارروائی جاری رہی۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں بدھ کی صبح مزید پڑھیں