شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کمانڈروں کے سروں کی قیمت والے پمفلٹس تقسیم

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پمفلٹس تقسیم کردیے گئے۔ پمفلٹ اردو اور پشتو زبان میں تحریر کیے گئے ہیں جس کے ذریعے عوام سے دہشت گردوں کو پکڑنے میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے خلاف شمالی مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں سیکورٹی حصار مزید سخت کردی

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے سیکورٹی حصار کو مزید سخت کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کرم ارباب شفیع اللہ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی ایس پی سنٹرل کرم عنایت خان کو سنٹرل کرم کے سیکورٹی حصار کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

دہشت گردی کو اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا، امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس

لاہور (ڈیلی اردو) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ لوگوں کو دہشت گردی سے دور رکھنے میں علما کردار ادا کریں۔ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا حکم دیتا ہے، دہشت گردی کو اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بات انہوں نے رابطہ مزید پڑھیں

کرم چیک پوسٹ حملہ: طالبان حکومت سرحد پار سے دہشت گرد کارروائیاں روکے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک افغان سرحد پار سے سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے طالبان حکومت سے اپنے وعدوں کے مطابق سرحد پار سے دہشت گرد کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔  ایک بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام: پاسداران انقلاب گارڈز کے کئی اعلیٰ کمانڈر گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) نومبر 2020 میں ایران کے سب سے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔ انھیں مصنوعی ذہانت کی مدد سے چلائی جانے والی ایک ریموٹ کنٹرول مشین گن سے قتل کر دیا گیا۔ کسی بھی سویلین ہلاکت کے بغیر ایک متحرک ہدف کو اس طرح سرجیکل مزید پڑھیں

بھارت: سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) سُروں کی ملکہ، اپنی آواز کے جادو میں کئی نسلوں کو گرفتار رکھنے والی گلوکارہ اور بھارت کی عظیم ثقافتی پہچان لتا منگیشکر کا آج اتوار کے روز ممبئی میں انتقال ہو گیا ہے۔ لتا منگیشکر کی عمر 92 برس تھی۔ کووڈ انیس کی انفیکشن کا شکار ہونے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب: بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایلیٹ فورس پولیس کا اہلکار چوہدری محمد بوٹا ڈیوٹی کر کے واپس گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1490274904943788033?t=txEOBfNa_KmHtgAHXaagEg&s=19 واقعے کی اطلاع مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تحریک طالبان پاکستان کا برقع پوش دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1490111447531151360?t=3UrIqqumJgzI8beWqw5AiQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گاؤں سرواکئی مزید پڑھیں

کرم میں سرحد پار سے چیک پوسٹ پر حملہ، 5 پاکستانی فوجی ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) پاک افغان سرحد کے قریب واقع صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ قبائلی ضلع کرم کے سرحدی علاقے شورکو کے مقام پر پاکستانی سیکورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا خودکش بمبار مارا گیا

راولپنڈی (کاشف محمود) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش بمبار مارا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک خودکش بمبار مارا گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں