ایران کا کامیابی سے خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/رائٹرز) تہران کا کہنا ہے کہ ملک کے نیم فوجی فورسز پاسداران انقلاب کے ‘ایرو اسپیس’ ادارے نے امیجنگ سیٹلائٹ کو خلاء میں روانہ کیا۔ تاہم حکام نے ابھی تک اس لانچ کی تصاویر فراہم نہیں کی ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کے روز تہران کے اس مزید پڑھیں

ازبکستان: تاشقند ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا، ایک شخص ہلاک، 162 زخمی

تاشقند (رائٹرز/اے ایف پی) دھماکے سے متعلق فوٹیج میں تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پاس ایک گودام سے دھواں اور بڑے پیمانے پر آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے۔ One person was killed and 162 injured by a powerful explosion at مزید پڑھیں

چترال حملہ: افغانستان میں 200 پاکستان مخالف عسکریت پسند گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان نے کہا ہےکہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار مہلک حملے کرنے پر گرفتار کر لیا ہے اور دہشت گرد سر گرمیوں کےخاتمےکےلیے دیگرٹھوس اقدامات کو نافذ کر دیا ہے ۔ وی او اے کو یہ معلومات ان معاملات سے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے مزید پڑھیں

عماد یاسین: لبنان کی فوجی عدالت نے داعش سربراہ کو 160 سال قید سنا دی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی فوجی عدالت نے داعش کے سربراہ عماد یاسین کو انسانیت سوز جرائم کے اعتراف پر 160 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی۔ Lebanese Military Court Sentences Daesh Official to 160 Years in Prison #Lebanon #ISIS https://t.co/VB9nMorBf3 pic.twitter.com/pudM7cZGJt — Eli Dror (@edrormba) September 28, 2023 عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں

27 ستمبر1996: جب طالبان نے سابق صدر نجیب اللہ کو مار کر لاش کھمبے سے لٹکا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے سابق صدر نجیب اللہ کو 27 ستمبر 1996 کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ تحریر سابق افغان صدر کی ہلاکت کے دن کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ 18 مارچ 1992 کو افغانستان کے صدر نجیب اللہ نے اعلان کیا کہ جیسے ہی اُن مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے، منیر اکرم

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ The link of Ambassador Munir Akram's statement he delivered at the UNSC meeting on UNAMA (Afghanistan) at the UN headquarters earlier today.https://t.co/ZQsHbhZ1hG — مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور شورش زدہ قرار، انٹرنیٹ سروسز معطل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں طلبہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان منگل کی رات میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تصادم میں کم از کم 45 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ مزید احتجاج اور تشدد مزید پڑھیں

دمشق: شامی اور کرد فورسز کے درمیان جھڑپ، 25 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے حامی جنگجوؤں کی مشرقی شام کے ضلعے میں کرد زیر قیادت فورسز کے ساتھ دو روز سے جھڑپوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق جنگ پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم نے ان ہلاکتوں سے متعلق بتایا۔ کردوں کی زیرقیادت امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں، 30 سال بعد سعودی وفد ویسٹ بینک میں

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جو اپنی نوعیت کا اولین دورہ ہے۔ اسی دوران تیس سال بعد پہلی مرتبہ ایک سعودی وفد بھی مقبوضہ ویسٹ بینک پہنچ گیا ہے۔ یروشلم سے ملنے والی رپورٹوں مزید پڑھیں