ایران: مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران میں جمعرات کے روز محسن شکاری نامی ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ اسے مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر الزام تھا کہ اس نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور نیم فوجی دستے کے ایک اہلکار کو مزید پڑھیں

برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد برطانیہ میں ہزاروں نوکریوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شہر جینن میں شمال مغربی کنارے پر قائم پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فلسطین مزید پڑھیں

افغانستان کے دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کے ایک بار پھر دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔ نیڈ پرائس نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے بالی بم دھماکوں کے ایک اہم مجرم کو رہا کردیا

جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز) عمر پاٹیک سن 2002 کے حملوں، جس میں 21 ممالک کے تقریبا 200 افراد ہلاک ہو گئے تھے، کے لیے20 برس قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ آسٹریلیا نے رہائی کے بعد بھی جکارتہ سے ان پر مسلسل نگاہ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انڈونیشیا نے سات دسمبر پیر مزید پڑھیں

کشمیر میں رواں برس اب تک 180عسکریت پسند ہلاک، بھارتی حکومت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق رواں برس 30 نومبر تک جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے 123 واقعات پیش آئے۔ ان میں 180 عسکریت پسند، 31 سکیورٹی اہلکار اور 31 شہری ہلاک ہوئے۔ بھارت کے نائب وزیر داخلہ نتیہ نند رائے نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں رواں مزید پڑھیں

امریکا کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش خراسان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کالعدم داعش-خراسان گروپ اور کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان جیسے عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں پاکستان اور افغانستان میں اپنی سرگرمیاں تیز کررہی ہیں۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے، برمی روہنگیا تنظیم

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاز کے خلاف نسل کشی کو روکے۔ برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تن کھن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کے صوبے راکھین میں مزید پڑھیں

افغانستان کو پاکستان پر حملوں کیلئے لانچ پیڈ نہیں بننے دینگے، نیڈ پرائس

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ افغانستان مزید پڑھیں

نیدرلینڈ میں کار سے دھماکہ خیز مواد برآمد، 3 افراد گرفتار

ایمسٹرڈم (ڈیلی اردو) نیدرلینڈ کی پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بریدہ میں کار میں سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ نیشنل پولیس یونٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈیفنس ایکسپلوسیو آرڈیننس ڈسپوزل سروس (EOD) تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔ دورانِ تلاشی مزید پڑھیں