کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ، 18 افراد ہلاک

کولمبیا (ڈیلی اردو/آئی این پی) کولمبیا میں مسلح انقلابی قوت یعنی فارک کے بعض کارندوں اور سرحدی کمانڈوز نامی مسلح گروپ کے درمیان ہوئی 18 افراد ہلاک ہو گئے، جھڑپ لوس مینوس اور لاس دیلیکاس نامی دیہاتوں میں ہوئی۔ جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پورتو گزمان بلدیہ کے ناظم ایڈیسن گیراردو مورا روخاس مزید پڑھیں

میکسیکو میں انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد ہوئے ہیں ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریبا 300 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق خوشحالی، کلچر اور گروہی تصادم مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر فضائی حملے

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل شام میں ایرانی ملیشیاؤں کو پڑوسی ملک میں پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ لبنانی حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے ایرانی مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے۔ باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے ہفتے کی صبح مزید پڑھیں

شام کے کرد جنگجوؤں کا ترکیہ پر راکٹ حملہ، 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) ترکیہ کے شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے جواب میں کرد جنگجوؤں نے آج ترکیہ پر 6 راکٹس برسائے جس میں 3 افراد ہلاک اور ایک اسکول تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شام سے جڑے سرحدی ضلعے خامیس میں 6 راکٹ گرے جن مزید پڑھیں

کرم: زمین کی ملکیت کا تنازعہ جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کا سبب بن گیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے دوران دونوں جانب سے بھاری اسلحے سے شدید شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ اس جھڑپ میں اب تک پاکستان کی جانب ایک فوجی ہلاک اور سات فوجیوں سمیت 10 افراد جبکہ افغانستان میں مزید پڑھیں

شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/ایل یو ایس اے) جنگ کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے شمالی شام اور عراق میں کرد چوکیوں اور شام کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس میں دو درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا میں ایل جی بی ٹی کیو کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 18 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) امریکی ریاست کولوراڈو میں ایل جی بی ٹی کیو کے ایک نائٹ کلب میں بندوق بردار کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی نفرت کے متحمل نہیں ہو سکتے اور انہیں اسے برداشت بھی نہیں کرنا مزید پڑھیں

شمالی کوریا: کم جانگ کی بیٹی کا اچانک منظرِعام پر آنا میزائل لانچ سے بھی زیادہ اہم کیسے؟

سیول (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان پہلی مرتبہ کسی عوامی مقام پر اپنی جوان بیٹی کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یوں ان کی موجودگی کے بارے میں پھیلائی گئی افواہوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی بیٹی کا نام کم چو مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی: نئی دہلی کی ’نو منی فار ٹیرر‘ کا مستقل دفتر بھارت میں بنانے کی پیشکش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کے لیے نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ’نو منی فار ٹیرارزم‘ (این ایم ایف ٹی) کے نام سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ہفتے کو ختم ہوئی، جس میں 93 ممالک کے مندوبین اور کثیر قومی اداروں کے نمائندوں نے شرکت مزید پڑھیں

پاک۔افغان چمن بارڈر پر آمد و رفت بحال کرنے کیلئے مذاکرات ناکام

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کے لیے پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان اہم اجلاس میں مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے نتیجے میں آج بھی پاک ۔ افغان سرحد تجارت کے لیے بند ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج ساتویں روز بھی پاک ۔ افغان چمن بارڈر غیر مزید پڑھیں