صدر راجا پاکسے کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ “This is one of the biggest general strikes launched by workers, with more than 1,000 trade unions supporting the action.” Sri Lanka's trade مزید پڑھیں

یوکرین کے علاقے کییف سے 1150 لاشیں برآمد

کیف (ڈیلی اردو) روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک یوکرین کے علاقے کییف سے 1150 عام شہریوں کی لاشیں مل چکی ہیں۔ کییف پولیس کے مطابق ان میں سے 50 سے 70 فیصد مرنے والوں کے جسموں پر گولیوں کے نشانات تھے جو چھوٹے ہتھیاروں سے چلائی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات پر پابندی

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے دارالحکومت سری نگر کی جامع مسجد کے منتظمین کو مطلع کیا ہے کہ اس تاریخی عبادت گاہ میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے موقعے پراجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد کے ایک ترجمان نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا یوکرین کا دورہ، جنگی جرائم کی تفتیش کی حمایت

کیف (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل اینٹونیو گئیٹرس نے جمعرات کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا اور صدر ولادومیر زیلنسکی کے ساتھ مذاکرات سے پہلے کہا ہے کہ لڑائی میں سب سے زیادہ قیمت شہری آبادی کو دینی پڑتی ہے،۔ "The war is an absurdity in the 21st century. مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو اینٹی ائیر کرافٹ ٹینک دینے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/رائٹر) جرمنی نے روس کی جانب سے جاری جنگ میں مدد کیلئے یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے منگل کے روز یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو روکنے میں مدد مل سکے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ویٹو پر بحث کیلئے پہلی قرارداد اتفاق رائے منظور کرلی

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ایک نئی قرارداد کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو وضاحت کرنی ہو گی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا۔ جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے منظور کیا گیا۔ The UN General مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بیان میں کہا کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ ایران کو اب جوہری ہتھیار تیارکرنے کے لئے ایک سال نہیں بلکہ چند ہفتے مزید پڑھیں

پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی ملکوں میں مذہبی آزادیوں کا حال غیر تسلی بخش قرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے سال 2022ء کے لیے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گزشتہ سال مذہبی آزادیوں کے جائزے پر مبنی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان اور سنٹرل افریقن ری پبلک (کار) میں مزید پڑھیں

میانمار: آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کیس میں 5 سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) فوجی جنتا کی حکمرانی والی ملک کی عدالتیں جمہوریت نواز رہنما سوچی کو پہلے ہی چھ برس قید کی سزا سنا چکی ہیں۔ تازہ فیصلے کے بعد مشترکہ زیادہ سے زیادہ سزا کے طور پرانہیں دہائیوں تک جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔ فوجی جنتا کی حکمرانی والے میانمار میں ایک مزید پڑھیں

افغان میڈیا پر طالبان کی نئی پابندی: ’بغیر اجازت اشتہار شائع نہ کریں‘

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی طالبان حکومت نے میڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ سیاسی، سکیورٹی یا سماجی مواد والے اشتہارات ان کی منظوری کے بغیر شائع نہ کریں۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کا یہ اقدام میڈیا کی آزادی کے لیے ایک اور دھچکہ ہے۔ طالبان نے میڈیا کو مزید پڑھیں