عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے، اخوندزادہ کا مطالبہ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔ ان کے مطابق بیرونی دنیا کے ساتھ سفارتی تعلقات سے افغان عوام کی مشکلات کے حل میں مدد ملے گی۔ کابل میں سخت مزید پڑھیں

مزار شریف حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند گروہ اسلامک اسٹیٹ نے افغان شہر مزار شریف میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک ہفتہ قبل دو منی بسوں پر کیے گئے ان حملوں کے نتیجے میں کم ازکم نو افراد مارے گئے تھے۔ افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں طالبان کے قبضے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: جاسوسی کے الزام میں فوجی افسر سمیت 2 افراد گرفتار

سؤل (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے حکام نے بتایا ہے کہ دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ افراد شمالی کوریا کے لیے کام کر رہے تھے۔ ان مشتبہ افراد میں سے ایک آرمی کپتان اور دوسرا تاجر ہے۔ Two South Koreans have been arrested on charges مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں دو منی بسوں میں بم دھماکے، 9 شیعہ مسافر ہلاک، 13 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان کے شہر مزار شریف میں دو منی بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ سال طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پورے افغانستان میں پرتشدد حملوں کی تعداد مزید پڑھیں

افغانستان: مسجد میں خودکش دھماکا، 50 نمازی سے زائد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے کے باعث 50 سے زائد نمازی ہلاک ہوگئے۔ درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں نماز جمعہ کے بعد زور دار دھماکا ہوا، رمضان المبارک کے دوران متعدد مساجد میں بم دھماکے ہو چکے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کو دوسری بار قتل کی دھمکی کا خط گولی کے ساتھ موصول

تل ابيب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی فیملی کو دوسری بار قتل کی دھمکی پر مبنی خط موصول ہوا ہے جس میں پہلے والے خط کی طرح ہی گولی بھی موجود ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق وزیر اعظم کے اہل خانہ کو اس ہفتے دوسری بار خط میں موت کی دھمکی اور مزید پڑھیں

سوڈان: عربوں اور مقامی قبائل میں شدید جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سوڈان کے جنگ زدہ علاقے مغربی دارفور میں عربوں اور مسالیت قبائل کے درمیان تشدد کی تازہ لہر میں 213 افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنظیم نے سوڈانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس کی تحقیقات کریں اور آبادی کو تحفظ فراہم کریں۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کییف پہنچ گئے

کیف (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے بعد اب یوکرینی دارالحکومت کییف پہنچ گئے ہیں۔ "The war is an absurdity in the 21st century. The war is evil." In Ukraine, @antonioguterres says war is unacceptable and stresses that civilians are paying the highest price. https://t.co/DrCucY7eEv مزید پڑھیں

اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں ایک اور فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی سکیورٹی فورسیز نے حالیہ ہفتوں میں مغربی کنارے بالخصوص جینن پر حملے تیز کردیے ہیں۔ بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو ہلاک کردیا جبکہ مختلف مقامات سے بارہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی آرمی نے بتایا کہ بدھ کے روز جینن میں پناہ مزید پڑھیں

صدر راجا پاکسے کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ “This is one of the biggest general strikes launched by workers, with more than 1,000 trade unions supporting the action.” Sri Lanka's trade مزید پڑھیں