بھارتی صحافی کی افغانستان میں ہلاکت، اہلِخانہ کا طالبان کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/ رائٹرز) بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جو گزشتہ سال افغانستان میں طالبان کے حملے میں مارے گئے تھے، ان کے والدین نے طالبان کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق رائٹرز کے لیے کام مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حوثی باغیوں کے سلسلہ وار میزائل اور ڈرون حملے

دبئی (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے اتوار کو علی الصبح سعودی عرب پر ڈرون اور میزائلز کے سلسلہ وار حملے کیے جس میں مائع قدرتی گیس کے پلانٹ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ، تیل کی تنصیبات اور پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق یمن مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ: ‘ماریوپل میں بچے جنگ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں‘

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین نے روس کی جانب سے ساحلی شہر ماریوپل میں ہتھیار ڈالنے کے بدلے شہری کو نکالنے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ روس نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپل کا محاصرہ کر رکھا ہے جہاں اب لوگوں تک اشیائے ضرورت اور دوائیاں تک بھی مزید پڑھیں

میانمار فوج نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کی ظلم و زیادتی کو باضابطہ طورپر نسل کشی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس سے میانمار کی فوجی جنتا پر بین الاقوامی دباو میں اضافہ ہوگا۔ ایک امریکی عہدیدار نے اتوار کے روز بتایا کہ مزید پڑھیں

بوئنگ 737: چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 132 افراد سوار تھے

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کے حکام نےبتایا ہے کہ پیر کے روز ایک بوئنگ 737 طیارہ جس میں 132 افراد سوار تھے جنوبی صوبہ گوانگسی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ چینی شہری ہوابازی کے حکام نے مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا چار حوثی ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

جدہ (ڈیلی اردو) یمن میں جائز حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں اقتصادی اور شہری تنصیبات کی طرف فائر کیے گئے دھماکا خیز مواد سے لَدے 4 ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا۔ UAE blocks missile attack as Yemen's مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک اور کروز میزائلوں حملہ، آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ کردیا ،حملےمیں سعودی آرامکو کی آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں سعودی عرب کے شہر جازان کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ: یورپ میں جوہری خطرات کی واپسی

پیرس (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) جوہری ہتھیار سرد جنگ کا ایک نشان قرار دیے جاتے ہیں۔ حالیہ روسی دھمکی سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ایک مرتبہ پھر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ اس صورتِ حال میں یورپ کے پاس جوابی کارروائی کا سامان کیا ہے؟ یوکرینی جنگ سے قبل روسی صد ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں

کینیڈا: مسجد میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں موجود نمازیوں نے اس مبینہ حملہ آور کو دھر لیا تھا جس نے نمازِ فجر کے دوران ان پر کلہاڑی اور بیئر سپرے (جو ریچھ کو بھگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) سے حملے کی کوشش کی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک عبادت گزار مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ موجودہ جنگ میں ہلاک ہونے والے 14 ہزار روسی فوجیوں کی لاشیں یوکرین میں موجود ہیں لیکن انہیں کوئی واپس نہیں لے رہا۔ انہوں نے آج اتوار کو ایک ویڈیو پیغام میں روسی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پیاروں مزید پڑھیں