امریکی صدر بائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دیدیا

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے غیررسمی جوابات میں امریکی صدر نے کہا وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ یہ ایک طویل اور مشکل جنگ مزید پڑھیں

کیا پاکستان انڈین کروز میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ 20 اکتوبر 2020 کی بات ہے جب سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں مزید پڑھیں

برطانیہ نے 50 سال پرانا قرض ادا کر کے ایران سے اپنے شہریوں کو چھڑا لیا

تہران + لندن (ڈیلی اردو/(روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) برطانوی شہری نازنین زغاری ریٹکلف اور انوشے عاشوری ایرانی جیل میں کئی برس گزارنے کے بعد جمعرات کو برطانیہ پہنچ گئے۔ دونوں کی رہائی ایسے وقت ہوئی ہے جب جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے تہران اپنے بعض شرائط پر زور دے رہا ہے۔ نازنین زغاری ریٹکلف مزید پڑھیں

سری لنکا میں ریکارڈ توڑ مہنگائی اور خوارک و ایندھن کی شدید قلت

کولمبو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) سری لنکا کے صدر نے عوام سے ایندھن اور بجلی کے استعمال میں کفایت شعاری سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ تاہم عوام آزادی ملنے کے تقریباً 75 برس بعد بھی ملک کے بدترین معاشی بحران کے لیے راجا پکشے حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے۔ سری مزید پڑھیں

ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے، یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس تین ہفتوں سے یوکرین پر بم حملے کر رہا ہے، جس میں ہزاروں افراد ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ” جارح روس ہماری جرات اور انسانی اقدار کا امتحان لے رہا ہے’۔ بقول ان کے، مزید پڑھیں

ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گئے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میں ایران پر مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ہفتے ایسے مزید پڑھیں

یمن میں ڈیرھ لاکھ سے زائد افراد کو قحط سالی کا سامنا

جینوا (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی درجن بھر سے زیادہ ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں 2022 کے دوسرے نصف حصے میں ایک لاکھ 61 ہزار افراد کو قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اندازہ موجودہ اعداد و شمار سے پانچ گنا مزید پڑھیں

امریکا میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور دو قونصل خانے 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام پیر کے روز افغان سفارت کاروں سے ملے تاکہ انہیں تین افغان سفارتی دفاتر کو بند کیے جانے کے بارے مزید پڑھیں

میانمار فوج جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں واضح طور پر ملوث ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ نے میانمار میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے پہلی جامع رپورٹ شائع کی ہے۔ فوجی بغاوت کے بعد میانمار میں انسانی زندگی کی شرمناک توہین اور انسانیت کے خلاف جرائم کے واضح شواہد ملے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں

مہاجرین کو یورپ اسمگل کرنے کے تین خطرناک ترین راستے

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہر سال ہزاروں افریقی مہاجرین یورپ کے خطرناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں اور ان میں سے بے شمار راستے میں ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اب اسمگلروں نے ان مہاجرین کو تیسرے راستے یعنی کنیری جزائر سے یورپ پہنچانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ افریقی براعظم کے کنیری جزائر مزید پڑھیں