عراق اور شام سے عسکریت پسند افغانستان جا رہے ہیں، روسی صدر

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی ریاستوں عراق اور شام سے تجربہ کار عسکریت پسند اور جنگجو اب افغانستان پہنچنے لگے ہیں۔ صدر پوٹن نے سابق سوویت یونین کی ریاستوں کے سکیورٹی اداروں کے سربراہان کی ایک ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی مزید پڑھیں

شامی علاقے حمص میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) شامی علاقے حمص میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے نئے حملوں میں ملکی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ بات دمشق میں شامی وزارت دفاع کی طرف سے بتائی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسرائیلی فضائی بمباری میں پالمیرا شہر کے نواح میں ٹیلی مواصلات کے مزید پڑھیں

چین کے تائیوان کیخلاف ‘اشتعال انگیز’ ہتھکنڈے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوجی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ کے تائیوان پر دباو بڑھانے کی پالیسی سے غلطیوں اور ممکنہ طور پر غیر ارادی لڑائی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھنے کی زمہ داری چین پر عائد کی اور خبردار کیا مزید پڑھیں

ناروے میں تیر کمان سے مسلح شخص کے حملے میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

اوسلو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی یورپی ملک ناروے کے شہر کونگزبرگ میں تیر کمان سے مسلح ایک شخص کی طرف سے کیے جانے والے حملے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ کہنا جلد بازی مزید پڑھیں

بیروت میں حزب اللہ کی ریلی کے قریب فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 30 زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے مطابق اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا، ریلی کے شرکا قصر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا اسلام آباد سے کابل پروازیں معطل کرنے کا اعلان

کابل اور اسلام آباد کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور کام ایئر کی پروازوں کی زیادہ قیمت میں ٹکٹوں کی فروخت پر طالبان حکام نے جمعرات کو دونوں فضائی سروسز کو کابل ایئرپورٹ پر آپریشنز کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے فوراً بعد اسلام آباد میں پی آئی مزید پڑھیں

افغانستان: کنڑ میں دھماکا، طالبان کا ضلعی پولیس چیف ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسدآباد میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے کنڑ کے شہر اسدآباد میں ضلع شیگل میں تعینات طالبان پولیس چیف کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس مزید پڑھیں

خود پرویز مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ کارگل جنگ ختم کرائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وزیر، اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ”کارگل کے معاملات بگڑتے دیکھ کر خود پرویز مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ صدر کلنٹن کو بیچ میں ڈال کر یہ جنگ ختم کرائیں”۔ انھوں نے یہ بات منگل کے روز مزید پڑھیں

سرینگر: ٹارگٹ کلنگ کے واقعات؛ کشمیری پنڈتوں کی نقل مکانی

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی کشمیر میں چند ہندوؤں کے قتل کے بعد حکام کی جانب سے کشمیریوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مبصرین کے مطابق کشمیر میں گرفتاریاں کوئی نئی بات نہیں تاہم خوف کے سبب کشمیری پنڈت پھر سے ہجرت کر رہے ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات

ابوظبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے اعلیٰ ترین سفارت کاروں کے مابین واشنگٹن میں آج سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ یہ بات چیت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی دیگر ریاستوں کے مابین معمول کے تعلقات مزید پڑھیں