اسلام آباد: بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرکے ذمہ داری عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاؤہ سپیشل سیکرٹری خارجہ آمور سمیت مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر مزید پڑھیں

سویڈن: امن کا نوبیل انعام فلپائن و روس کے صحافیوں کے نام

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا امن کا انعام فلپائن کی 58 سالہ صحافی ماریا ریسا اور روس کے 60 سالہ صحافی دمترے آندرے وچ کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز کی شیعہ مسجد میں خودکش دھماکا، 100 افراد ہلاک، 200 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہونے والی ہلاکتیں ایک سو سے زائد ہو گئی ہیں۔ ہلاکتوں کی تصدیق طالبان حکام نے کر دی ہے۔ ایک سینیئر طالبان اہلکار اور قندوز پولیس کے نائب سربراہ دوست محمد عبیدہ کا کہنا ہے کہ مسجد مزید پڑھیں

عراق اور ایران کے درمیان فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور ایران نے بدھ کے روز دونوں ممالک کے درمیان 1980-1988 کی جنگ میں ہلاک شدہ 31 فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ کیا ہے۔چار عشرے قبل جنگ آزما ہونے والے دونوں پڑوسی ممالک اب اتحادی بن چکے ہیں۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے ٹویٹر پر بدھ مزید پڑھیں

مالی: دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی ہلاک، 10 زخمی

باماکو (ڈیلی اردو) افریقی ملک مالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افریقی ملک مالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، آرمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ائیرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، 4 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ دنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ چار دن کے دوران اس طرح کے واقعات میں ایک معروف فارماسسٹ سمیت چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ منگل کی شب مسلح افراد نے دارالحکومت سری نگر کے ایک مزید پڑھیں

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی خواتین کی جرمنی واپسی

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی شام سے ایسی آٹھ جرمن خواتین اور ان کے بچوں کو واپس لے آیا ہے، جو ماضی میں دہشت گرد تنظیم داعش میں شامل ہو گئی تھیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق ان خواتین اور ان کے بچوں کو ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے جمعرات کی رات فرینکفرٹ مزید پڑھیں