متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات

ابوظبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکا کے اعلیٰ ترین سفارت کاروں کے مابین واشنگٹن میں آج سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ یہ بات چیت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی دیگر ریاستوں کے مابین معمول کے تعلقات مزید پڑھیں

جرمنی کا ایران سے ارمان عبدالعلی کیلئے سزائے موت کی معطلی کا مطالبہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وفاقی جرمن حکومت کی انسانی حقوق کی نگران عہدیدار کوفلر نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک ایرانی نوجوان کو سنائی گئی موت کی سزا پر مجوزہ عمل درآمد روک دے۔ Ich bin schockiert, dass die Hinrichtung von #ArmanAbdolali in #Iran wohl bevorsteht – ein zur Tatzeit minderjähriger. Die مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے 16 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد

ٹریپولی(شِنہوا) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل سے 16 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ٹویٹ میں بتا یا کہ پیر کی شام ٹریپولی بحریہ کے اڈے پر 2 کشتیاں پہنچیں مزید پڑھیں

بھارت: دہلی پولیس کا پاکستانی دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں دہلی کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اسپیشل سیل نے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق پاکستان سے بتایاجا رہا ہےاور اس پر الزام لگایا ہے کہ وہ تہواروں کے موسم میں دارالحکومت نئی دہلی میں حملے کا منصوبہ بنا مزید پڑھیں

داعش سے مقابلہ: طالبان کو القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کی حمایت حاصل

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) طالبان کی جانب سے افغانستان میں امن کا قیام ایک بڑا چیلنج ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی شاخ اسلامک اسٹیٹ ان خراسان یا آئی ایس ۔کے نے خونریز حملوں سے افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں افغانستان کے صوبے قندوز میں شیعہ مسلمانوں مزید پڑھیں

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے مزید پڑھیں

سری نگر: سرچ آپریشن کے دوران ایک افسر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات میں ملوث ایک عسکریت پسند کو مقابلے کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایک الگ کارروائی میں فوج کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو شورش زدہ وادیٔ مزید پڑھیں

افغانستان: امریکا نے انسانی بنیادوں پر امداد بحالی کی حامی بھری ہے، طالبان کا دعویٰ

دوحہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا مطلب ان کی حکومت کو تسلیم کرنا نہیں ہے اور طالبان کو ان کے اقدامات کی بنیاد پر پرکھا جائے گا۔ دوسری جانب طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

عراق: داعش کا نائب سربراہ سمی جاسم الجبوری گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) عراق فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جہادی تنظیم داعش کے ایک انتہائی سینیئر اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والا داعش کا یہ کارکن امریکا کو بھی مطلوب تھا اور عالمی دہشت گردوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ دولتِ اسلامیہ نامی دہشت گرد تنظیم کے مزید پڑھیں

روس میں مسافر بردار جہاز گر کر تباہ، 16 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوراً موقع پر مزید پڑھیں