فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید سینکڑوں گھر تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اگست میں بھی تقریبا ًدو ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی تھی، جبکہ ایسے منصوبوں سے امن کے عمل کو خدشات لاحق ہیں۔ اسرائیل نے 24 اکتوبر مزید پڑھیں

کوہستان بس دھماکا: چین کی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر پر مامور چینی کمپنی نے ڈیم کی تعمیر کا کام پیر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس 14 جولائی کو داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر چینی انجینئرز اور مقامی ملازمین پر مشتمل تعمیراتی مزید پڑھیں

قطر: چینی اور طالبان وفود کی دوحہ میں ملاقات

دوحا (ڈیلی اردو) چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پیر کے روز قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ چینی وفد اور طالبان کے درمیان یہ بات چیت منگل کو بھی جاری رہے گی۔ یہ بات اہم ہے کہ کابل میں چینی سفارت خانہ تو کھلا ہے، تاہم چین نے مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد کی یمن میں کارروائیاں، 3 روز میں 260 حوثی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی اتحادی افواج کی یمن میں کارروائیاں جاری ہیں، تین روز کے دوران 260 حوثی باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کارروائیاں یمن کے شہر الجابا اور مریب میں کی گئیں، چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران چھتیس گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

دبئی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ​دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ترکی میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار

انقرہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ ان سفیروں نے سماجی کارکن عثمان کوالہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ عثمان چار سال سے بغاوت کی کوشش مزید پڑھیں

نائجیریا: مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے 800 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا میں بڑی تعداد میں مسلح حملہ آوروں نے ایک جیل میں بند آٹھ سو سے زائد قیدیوں کو رہا کرا لیا۔ یہ واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات ملک کے جنوب مغربی صوبے اویو کی ایک جیل میں پیش آیا۔ جیل انتظامیہ کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مزید پڑھیں

لندن: سکھ کمیونٹی کا خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) سکھ کمیونٹی نے خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان کے لئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا جس کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ سینٹر میں ہو گا۔ The Sikhs For Justice have released a مزید پڑھیں

یمن: سعودی اتحاد کی کارروائیوں میں 92 حوثی باغی ہلاک

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں عرب فوجی اتحاد نے 24 گھنٹے کے دوران مختلف کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عرب فوجی اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے علاقے الجوبہ مزید پڑھیں

بلجئیم: امریکا تائیوان کو اپنے دفاع کیلئے مدد دے گا، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

برسلز (ڈیلی اردو) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ‘ون چائنا’ پالیسی میں یقین رکھتا ہے، اور وہ تائیوان کو اپنا دفاع کرنے کے لیے مدد دیتا رہے گا۔ آسٹن نے یہ بات نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر برسلز میں اتحاد کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں