افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بندوقوں کے سائے میں خبرنامہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول اور امریکی انخلا کے بعد حالات میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے، خطے کے منظر نامے کے ساتھ ٹی وی کا خبر نامہ بھی بدل گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق افغانستان کے ایک مقامی چینل کے نیوز اینکر کی 42 سیکنڈز کی ایک ویڈیو کلپ سوشل مزید پڑھیں

افغان طالبان ایرانی طرز حکومت اپناتے ہوئے سپریم لیڈر چنیں گے

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد طرزحکومت پر چہ میگوئیاں جاری ہیں مگر ایک امریکی ٹی وی کے مطابق طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنے گروپ کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر یں گے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ امریکہ کے مفاد میں نہیں تھی، جسے بہت عرصہ قبل بند ہو جانا چاہیے تھا۔ انھوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ فوجی انخلا کا فیصلہ انہی کا فیصلہ ہے اور درست سمت کی جانب ایک قدم ہے۔ منگل کے روز وائٹ مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے علاقے دیر الزور میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو نیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے’سیرین آبزر ویٹری‘ کا کہنا ہے کہ یہ راکٹ شام میں خشام قصبے سے دغے مزید پڑھیں

طالبان کی امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی قیادت میں ملا عمر کی قبر پر حاضری

کابل (ڈیلی اردو) امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت نے بانی ملاعمر کی قبر پر حاضری دی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے زابل کی ہیں جہاں اعلیٰ طالبان قیادت ملا عمر کی قبر پر مزید پڑھیں

امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ پر طیاروں اور گاڑیوں کو ناکارہ بنا دیا

کابل (ڈیلی اردو) حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یہ یقینی بنایا ہے کہ وہ انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر چھوڑ جانے والے جہاز اور مسلح گاڑیوں کو ناکارہ بنا جائے۔ مشن کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا تھا کہ فوجی دستوں نے 73 طیاروں اور 70 مسلح گاڑیوں اور 27 ہموی مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں بھارتی سفیر کی طالبان رہنما سے اہم ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر دیپک میتل کی طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ محمد عباس ستانکزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دوبارہ طالبان کے کنٹرول میں چلے جانے اور ہندوکش کی اس ریاست سے امریکا کے فوجی انخلا کی تکمیل کے اگلے ہی روز مزید پڑھیں

وادی پنجشیر: طالبان اور مخالف اتحاد میں جھڑپیں، 7 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد وادی پنجشیر میں طالبان اور اس کے مخالف اتحاد کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دونوں طرف ہلاکتوں اور زخمیوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیر اور منگل کو طالبان اور ان مزید پڑھیں

طالبان پر اعتماد کرنے کیلئے نئی حکومت کے قیام تک انتظار کرنا ہوگا، جرمن وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق برلن حکومت افغان طالبان کی طرف سے نئی حکومت کے قیام کا انتظار کرے گی اور دیکھے گی کہ آیا یہ عسکریت پسند گروہ اپنے بیان پر قائم رہتا ہے۔ پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران جرمن وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں اپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی مغربی علاقے میں واقع ابھا کے ہوائی اڈے کو آج بروز منگل بارودی مواد سے لدے ہوئے ایک ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اس ڈرون حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے اور ایک سویلین ہوائی جہاز کو نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں