برکینا فاسو: جنگجووں کے حملے میں 47 افراد ہلاک

اواگادوگو (ڈیلی اردو/شِنہوا) برکینا فاسو کے شمالی علاقے ساحل میں ایک حملے کے دوران 30 شہریوں، 14 فوجی اہلکاروں اور 3 فوجی معاون ارکان سمیت 47 افراد مارے گئے ہیں۔ BREAKING: Suspected Islamic extremists ambushed a convoy in Burkina Faso, killing at least 47 people, including 30 civilians, the government says. Militants are increasingly targeting مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے 172 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو/شِنہوا) لیبیا کے ساحلی محافظوں نے ملک کے مغربی ساحل پر 2 مختلف کارروائیوں میں 172 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا ہے۔ لیبیا کی بحریہ نے کہا ہے کہ یو رپ جا نے والے تا رکین وطن کی جا نب سے گشت کرنے والے ساحلی محافظوں کو پریشانی کی کال موصول ہوئی مزید پڑھیں

پنجشیر: احمد مسعود نے طالبان کے خلاف امریکا سے مدد مانگ لی

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ جنگجو احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے راستے روکنے کی خاطر امریکا سے اسلحہ مانگ لیا ہے۔ احمد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس فورس ہے، جو انتہا پسندوں کے خلاف نبرد آزما ہو سکتی ہے۔ سوویت یونین کے خلاف مزید پڑھیں

جلال آباد: افغان قومی پرچم کے حامی 3 مظاہرین طالبان کی فائرنگ سے ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر جلال آباد سے خبر سامنے آئی ہے کہ افغانستان کا پرچم لگانے پر مصر مجمعے پر طالبان جنگجوؤں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو عینی شاہدین اور ایک سابق پولیس اہلکار کے مزید پڑھیں

اہم طالبان لیڈر ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر کابل پہنچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے نائب امیر اور قطر سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر دوحہ سے قطری فضائیہ کے جدید ترین خصوصی طیارے میں افغانستان پہنچے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیر فورس کے رجسٹریشن A7-PAM بوئنگ سی17 گلوب ماسٹر تھری نے شام کو قندھار ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ pic.twitter.com/8S4DqZ0NoG — Dr.M.Naeem مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: امریکا نے افغان مرکزی بینک کے 9.5 بلین ڈالر منجمد کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی خزانہ کی سیکرٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول کے اہلکاروں مزید پڑھیں

قطر: کابل سے اُڑنے والے امریکی طیارے کے پہیوں سے انسانی اعضاء برآمد، تحقیقات شروع

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی فضائیہ نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے شہریوں کے انخلاء کے موقع پر ہونے والی افرا تفری کے بعد انکشاف کیا ہے کہ فوجی طیارے کے بعض بیرونی حصوں سے انسانی اعضاء بھی ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہو گی، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) کابل میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے تحت خواتین کو تمام حقوق حاصل ہوں گے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری کو یقین دلایا کہ افغانستان کی سرزمین کو مزید پڑھیں

کابل: پِل چرخی جیل میں قید داعش کے سابق چیف کو قتل کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے سابق چیف ضیاالحق کو انکے آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کے دوران جیل میں قید داعش کے سابق چیف ضیا الحق مزید پڑھیں

افغان عوام نے طالبان کو خوش آمدید کہا، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں جو بھی حکومت برسر اقتدار ہو ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ہمسایہ کی حیثیت سے امن یقینی بنانا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کا خواہاں ہے اور اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں