کورونا وائرس: یورپی یونین کا پاکستان کیلئے 150 ملین یورو امداد کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں مدد کے لیے پاکستان کے لیے 150 ملین یورو کی امداد کا اعلان ہے کیا ہے جبکہ جاپان نے بھی پاکستان کے لیے 4 ملین ڈالر کی امداد جاری کردی ہے۔اس بات کا اعلان جمعرات کو یورپی یونین کی سفیر ایندرولا کمینارا مزید پڑھیں

جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) کشمیریوں اور سکھوں کی بھارت کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی جاسوس جرمنی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گرفتار مشتبہ شخص گزشتہ دو سال سے جرمنی میں مقیم سکھ برادری اور کشمیریوں کی جاسوسی کررہا تھا۔ جرمن حکام نے بتایا ہے کہ مشتبہ جاسوس کے خلاف جرمن قوانین کے مزید پڑھیں

افغانستان: پکتیا میں خودکش ٹرک بم دھماکا، 5 افراد ہلاک، 34 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے پکتیا میں ایک ٹرک بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 34 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ اس خودکش ٹرک بم حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان افغانستان نے قبول کی ہے۔ د پکتیا مرکز ګردیز کې په عسکري کلوپ فدايي برید لسګونه مزدور عسکر ووژل https://t.co/AR5AvJ2xIy مزید پڑھیں

امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستان میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک

الخلیل (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الفوار کیمپ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ہلاک بچے کی شناخت زید فضل القیسہ کے نام سے کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے ضلع بڈگام میں ایک کشمیری نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ کشمیری نوجوان کو سرینگر کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستان سب سے زیادہ فیس بک پوسٹس بلاک کرانے والے ملکوں میں شامل

نیویارک (ڈیلی اردو) فیس بک کی جاری کردہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران فیس بک کی جانب سے دنیا بھر سے 15 ہزار 826 مواد پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں سے روس، پاکستان اور میکسیکو عالمی سطح پر اس کے آدھے حصے کے ذمہ دار ہیں۔ مزید پڑھیں

مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی ہلاک

جنین (ڈیلی اردو) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں سرمیں پتھر لگنے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منگل کو علی الصباح اسرائیلی کی بھاری نفری جنین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی عہدیداران نے بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداران نے کہا ہے کہ بھارتی انسداد دہشتگردی کے قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ ان مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا فوج کو طالبان کیخلاف حملے شروع کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فوج کو طالبان کے خلاف حملے شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے مطالبے کو حکومت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ افغان میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان مزید پڑھیں