ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر سجاد شہیدیان لندن میں گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) امریکا کے پراسیکیوٹر جنرل نے سرکاری طور پر ایرانی سونے کے تاجر سجاد شہیدیان پر تہران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لیے منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی اور جعل سازی کا الزام عاید کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ایرانی کاروباری شخصیت سجاد شہیدیان سہیل شہیدی کے مزید پڑھیں

شام اور لبنان سرحد پر وسیع پیمانے مشقیں، اسرائیل نے جنگ کی تیاری شروع کردی

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حالیہ مہینوں میں اسرائیلی فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شمالی علاقے میں جنگی صورت حال کے تناظر میں عسکری سرگرمیاں بڑھا دی ہے۔ اسرائیل فوج کا کہنا ہے کہ وہ شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکراؤ یا جنگ کے لیے تیار ہے۔ فوج کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نہیں آیا، عید الفطر 24 مئی بروز اتوار منائی جائے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہوگا جبکہ عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ #عاجل مزید پڑھیں

فلسطين کی آزادی کیلئے لڑنا مذہبی فريضہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں یوم القدس منایا گیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو مذہبی فریضہ قرار دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان کی جانب سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا، امریکی سینٹ کام نے طبی آلات، دیگر امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا امدادی سامان لے کر اینڈریو مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔ جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی نے کہا کہ جمال خاشقجی کے بیٹوں کی حیثیت سے وہ اس ماہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار کردیئے

غزہ (ڈیلی اردو) غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کیلئے فلسطینی اراضی کو خالی کرانے کیلئے اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری تیزی سے جاری ہے۔ فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے گزشتہ روز وادی اردن کے علاقے راس العوجا میں وجہ بتائے بغیر مزید پڑھیں

سری لنکن فوج کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی تو انسانی حقوق کونسل چھوڑ دینگے، صدر

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے تامل ٹائیگرز کیخلاف جنگ میں سری لنکن فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات پر احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر تحقیقات کی گئیں تو سری لنکا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سے دستبردار ہوجائے گا۔ سری لنکن صدر گوتا بایا راجاپاکسے نے کولمبو میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: کورونا قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائیگا، وزارت داخلہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سخت قوانین نافذ کردیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے سخت گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں مجمع اکٹھا کرنے، مالز اور دکانوں کے باہر جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے وزیر داخلہ سمیت 9 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کے وزیر داخلہ سمیت 9 اعلیٰ عہدیداروں پر نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے پاسداران انقلاب ایران (آئی آر جی سی) کے صوبائی کمانڈر اور لا انفورسمنٹ فورس (ایل ای ایف) کے اعلیٰ عہدیداروں سمیت 9 افراد مزید پڑھیں