بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام پر 191 نیوز ویب سائٹس بلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے 191 ویب سائٹس کو ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس سے بنگلہ دیش میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو مزید پڑھیں

فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید: پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ 5 ماہ سے لاپتا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) جب سیدہ کے خاوند نےگزشتہ برس اگست میں ایک رات انہیں کال نہ کی، تو وہ سمجھ گئیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ملائیشیا میں جلا وطنی گزارنے والے پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ اپنی اہلیہ کو باقاعدگی سے ٹیلی فون کال کرتے تھے۔ البتہ اب پانچ مزید پڑھیں

سید محسن نقوی پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سید محسن نقوی کو پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی حیثیت سے تعینات کر دیا ہے۔ سید محسن نقوی صحافی ہونے کے علاوہ ایک نجی میڈیا چینل کے مالک بھی ہیں۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافی قتل ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے سینیٹ میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے چار سالوں میں پنجاب میں 15، سندھ میں 11، کے پی میں 13 اور بلوچستان میں 3 صحافیوں کو قتل کیا مزید پڑھیں

رواں سال دنیا بھر میں 86 صحافی ہلاک ہوئے، یونیسکو

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کئی سالوں کی مسلسل کمی کے بعد گزشتہ برس دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی۔ جبکہ اُس سے پہلے سال یہ تعداد 55 تھی۔ The number of journalists مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں کی رپورٹنگ پر 30 صحافی اب تک جیلوں میں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) تہران کے صحافیوں کی ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز بتایا ہےکہ کم از کم 30 ایرانی صحافی مہسا امینی کی ہلاکت کے نتیجے میں شروع ہونےوالے مظاہروں کے حوالے سے اب بھی قید ہیں۔ 16 ستمبر کو ایک 22 سالہ کرد نژاد ایرانی خاتون مہسا امینی کی مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں مقامی صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پاراچنار (م ص) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے نواحی علاقے احمد زئی ڈال میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا اور مزید پڑھیں

سوڈانی صدر کا پتلون میں پیشاب نکل گیا، ویڈیو شیئرکرنے پر 6 صحافی گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو) جنوبی سوڈان کے صدر کی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی 6 صحافیوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ El gobierno de Sudán del Sur arresta a al menos 6 periodistas sudaneses que filmaron al presidente, Salva Kiir Mayardit, orinándose en directo en la televisión nacional. https://t.co/WX4HXtLntV مزید پڑھیں

ایران میں گرفتار مظاہرین کے اہلخانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایرانی حکام نے حکومت مخالف مظاہروں میں شمولیت پر جیلوں میں قید افراد کے اہل خانہ کے انٹرویو شائع کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مهدی بیک‌اوغلی، دبیر سرویس سیاسی روزنامه اعتماد شب گذشته بازداشت شد همسر مهدی بیک با انتشار این خبر در توییتر مزید پڑھیں