غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں فلسطینی صحافی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی سمیت 5 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے 10 دن سے جاری ہیں۔ طبی عملہ نے بدھ کے روز بتایا کہ مارے جانیوالے صحافی کی شناخت یوسف ابو حسین کے نام سے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں مقتول صحافی سہیل خان کی بہن کا قتل، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں اکتوبر 2018 میں قتل کیے جانے والے مقامی صحافی سہیل خان کی بہن کو بھی مخالفین نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتول صحافی محمد سہیل خان کی بہن ردا بی بی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد

برسلز + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے یورپ کی پارلیمنٹ کی جانب سے اس قرارداد کی منظوری پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظرِ ثانی نہ کرنے تک پاکستان کو اپنی برآمدات کے لیے حاصل ترجیحی اسٹیٹس ’جی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر مزید پڑھیں

جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو/آن لائن) کراچی پریس کلب نے جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عمرصادق کی جانب سے ممبران کے ساتھ بدتمیزی اور اسٹاف پر تشدد کے بعد جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جے یو آئی کے رہنما مولانا عمر صادق نے ہفتہ 24 مزید پڑھیں

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی واحد رئیسانی ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی واحد رئیسانی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی کو شدید زخمی کردیا تاہم ہسپتال مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینیئر صحافی ابصار عالم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ ابصار عالم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نہ میں حوصلہ ہارا ہوں اور نہ ہی میں حوصلہ ہاروں گا۔ یہ میرا پیغام ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے گولی مروائی ہے۔ #BreakingNews: Senior journalist and مزید پڑھیں

لاہور آپریشن کی خبروں پر پابندی: صحافی تنظیم پی ایف یو جے کا حکومت سے اہم مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کی لاہور میں ہونے والے واقعات سے متعلق نشرواشاعت کی مذمت، صدر پی ایف یو جے کا کہنا تھا کہ پابندی سے حقائق سامنے نہیں آرہے، افواہیں گردش کررہی ہیں جس کے باعث صورت حال مزید سنگین ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا، شناختی کارڈ بلاک

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی عدالت نے جے ایس انویسٹمنٹس کی پرائیوٹ کمپلین پر بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو اسد کھرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے کر ان کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

کرک میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی وسیم عالم کو قتل کردیا

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی صحافی وسیم عالم کو گولی مار قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان صحافی وسیم عالم کو ہفتے کے روز سر میں گولی ماری گئی وہ ’روزنامہ صدائے لواغر‘ کے لیے بطور جوائنٹ ایڈیٹر کام کرتے تھے۔ ‎ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1380961547464306690?s=19 ڈی مزید پڑھیں