کابل میں دو مسافر بسوں میں دھماکے، خاتون اینکر سمیت 12 افراد ہلاک، 10 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مسافر بسوں میں دھماکوں سے نجی ٹی وی چینل ‘آریانا نیوز’ کی اینکر مینا خیری سمیت بارہ افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے کم از کم آٹھ افراد کا تعلق ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ مزید پڑھیں

صحافی حامد میر کو ٹاک شو سے ‘آف ایئر’ کر دیا گیا، کئی حلقوں کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کو ہفتے میں پانچ روز نشر ہونے والے پروگرام کیپٹل ٹاک کی میزبانی سے آف ایئر کر دیا گیا ہے۔ حامد میر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے تصدیق مزید پڑھیں

اغوا کیس: پشاور کی خاتون سکھ صحافی من میت کور شوہر سمیت گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور میں پہلی خاتون سکھ صحافی من میت کور( شالیم کور) کو اغوا کیس میں احاطہ عدالت سے شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گلبرگ پولیس سٹیشن کے مطابق من میت کور ( شالیم کور) آیون بھٹی، روحید سنگھ اور جاوید تھامس کو بی بی اے کینسل ہونے پر اویناش سنگھ مزید پڑھیں

کراچی: سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل متفقہ منظور

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے حوالے سے ‘پروٹیکشن آف جرنلسٹ اینڈ ادرز میڈیا پریکٹیشنرز ایکٹ 2021’ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ سندھ کے وزیراطلاعات و نشریات ناصر شاہ نے صوبائی اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے حوالے سے بل پیش کیا جس کو متفقہ طور مزید پڑھیں

ایران: حکومت مخالف خاتون صحافی کو 30 ماہ قید اور 80 کوڑوں کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں انسانی حقوق کی معروف خاتون کارکن اور صحافی نرگس محمدی کو 30 ماہ قید اور 80 کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے دفاع انسانی حقوق مرکز کی ترجمان 49 سالہ خاتون صحافی نرگس محمدی کو سزائے موت اور سخت مزید پڑھیں

“غزہ میں 67 بچے ہلاک کر دئیے گئے، جنگ کا بدل یہ ہے”، اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کے معروف اخبار نے اپنے پہلے صفحے کو غزہ پر صیہونی فورسز کے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کے لئے مخصوص کیا اور سرخی لکھی کہ جنگ کا بدل یہ ہے۔ اسرائیل کے معروف اور پرانے اخبار ہیرٹز نے عبرابی زبان میں شائع شدہ ایڈیشن میں ہلاک مزید پڑھیں

‏فیس بک نے اپنی ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو خبردار کردیا

نیویارک (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے تمام صارفین کو مطلع کیا کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سے تعلق رکھنے والے الجزیرہ اور اے ایف پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کا تشدد، مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت

پاکستان میں ایک اور صحافی اسد طور کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صحافی پر تشدد کے واقعے کے بعد حکومت، سیاسی جماعتوں اور دیگر حلقوں کی جانب سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافی اور بلاگر اسد طور اسلام آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے مزید پڑھیں