نوازشریف کی تضحیک کی جارہی ہے، ہمیں رحم کی بھیک نہیں چاہیے: مریم نواز

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہناہے کہ نوازشریف کی تضحیک کی جارہی ہے اور حکومت سے نہ کبھی علاج کی درخواست کی نہ کریں گے لہٰذا ہمیں رحم کی بھیک نہیں چاہیے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال لے جایا جارہا ہے،اس مزید پڑھیں

فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی اردو) فرانزک ایجنسی نے سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے زیر استعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس سی) نے سی ٹی ڈی کے ایک اور جھوٹ مزید پڑھیں

حکومت کا شہباز شریف سے پی اے سی سربراہی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

‌اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف ملزم ہیں، مگر اسلام آباد آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اب سعد رفیق اور دیگر کو  بھی پی مزید پڑھیں

نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور(ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 6 روز زیرعلاج رہنے کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے 60 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر سے 6 مارچ کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا کے روبرو 60 سے زائد لاپتا افراد مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا 15 فروری تک جسمانی ریمانڈ منطور

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور آمدن سے زائد اثاثوں اورآف شور کمپنی رکھنےکے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، نیب کی جانب سے پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ، تاہم عدالت نے نویں دن علیم خان کو دوبارہ پیش مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: ملک ریاض نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بحریہ ٹان کے سربراہ ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی، چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ ملک ریاض پر فرد جرم لگ چکی ہے اور اب سزا ہونا باقی ہے،ہم اس کو قانون کے مطابق پرکھیں گے۔ چیف مزید پڑھیں

ملک میں امن کا کریڈٹ پاک وطن کے بہادر سپوتوں کو جاتا ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کا کریڈٹ پاک وطن کے بہادر سپوتوں کو جاتا ہے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جرأت کی نئی تاریخ رقم کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے آخری ٹی 20 میچ 27 رنز سے جیت لیا، سیریز جنوبی افریقہ کے نام رہی

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں 27 رنز سے کامیابی حاصل کرلی اور ٹیم سیریز میں کلین سویپ سے بچ گئی۔سنچورین میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنی میں جنوبی افریقہ کے کپتان ڈیوڈ ملر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں

روسی کمپنی کا پاکستان کیساتھ 10ارب ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں