جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ سے نام نکالے جانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔ بلاول بھٹو کی جانب سے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ جے آئی ٹی نے مجھے کبھی بلایا مزید پڑھیں

مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے تحریک لبیک مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا؛ پولیس کا دعویٰ

کراچی(ڈیلی اردو ) اہم سیاسی رہنما علی رضا عابدی کے قاتلوں کا سراغ پولیس کو مل گیا ہے جو کہ تحقیقات میں ہونے والی بڑی پیشرفت تصور کی جارہی ہے ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سید علی رضا عابدی کو قتل کروانے کیلئے گینگ وار کے کاروندوں کو کرائے کے قاتلوں کے طور مزید پڑھیں

‏بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا، شاہ محمود قریشی

مانچسٹر (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دورہ پر مانچسٹر میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج نیب میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل میں آج نیب میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی آج طلبی کا نوٹس نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری کیا گیا، جس میں ایل این جی اسکینڈل کیس کی تحقیقات کے لیے آج نیب میں پیش ہونے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران کو دورے کی دعوت شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دی ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران پاکستان میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا پی ٹی وی کو بند کرنیکا عندیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں پی ٹی وی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینل بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط میں گزشتہ چند ماہ میں پی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی پسنی میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی حشیش قبضے میں لے لی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 3 کروڑ ڈالر جوکہ تقریبا 4 ارب 18 کروڑ 74 لاکھ پاکستانی روپے مالیت کی 2 ہزار کلوگرام حشیش قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی نے گزشتہ روز قبضے میں لی گئی حشیش کو مزید کارروائی کے لیے اینٹی مزید پڑھیں

قومی جانور مارخور کا کوہستان میں محمکہ غیر قانونی شکار جاری

کوہستان (ویب ڈیسک) قومی جانور مارخور کی نسل خطرے میں پڑ گئی ہے، کوہستان میں مارخور کا غیر قانونی شکار بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے علاقے کوہستان میں قومی جانور مارخور کا غیر قانونی شکار جاری ہے، محکمہ جنگلی حیات مارخور کے شکار کو روکنے میں ناکام ہو گیا۔ محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کے طالبعلم تحسین انجم کی خودکشی کے تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

پشاور (ڈیلی اردو) یونیورسٹی کیمپس پشاور کے ہاسٹل میں میڈیکل کالج کے سال آخر کے طالبعلم کی خودکشی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے متوفی کے کمرہ سے ایک خط بھی ملا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ’’میں جوان ہوں، میرے اعضاء عطیہ کر دیئے جائیں‘‘، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے مزید پڑھیں