پاکستانی فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی ہے جب کہ تنظیم نے لگ بھگ ساڑھے چار ماہ قبل گرفتاری کی اطلاع دی تھی۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مسلح مزید پڑھیں

پنجاب: شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643936472523997186?t=5WzuamYXYxgUjstN8vhyhw&s=19 ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گرا، حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔ ایس ایچ او شرقپور لطیف گجر نے دعوی کیا ہے کہ شیخوپورہ میں گرنے والا ڈرون مزید پڑھیں

پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا. انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی: مذہبی رہنما مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث زینبیون بریگیڈ کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں مولانا سلیم کھتری کے ہلاکت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کا تعلق تعلق ایرانی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ سے ہے۔ کراچی میں مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث ایرانی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ کے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو جعفر طیار اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، ایک ایس ایس کمانڈو اور 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے شین وارسک میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے کمانڈر سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی فورسز کا ایک مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق کچلاک کے مغربی بائی پاس پر واقع سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے مزید پڑھیں

جب ذوالفقار علی بھٹو نے جلاد سے کہا ’پھندا کھینچو۔۔۔فنش اٹ‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ بی بی سی) 4 اپریل 1979 کو ذوالفقار علی بھٹو کو رات دو بجے راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ان کو راولپنڈی جیل کے زنانے حصے میں ایک سات بائی دس فٹ کی کوٹھری میں قید کیا گیا تھا۔ بھٹو کو ایک پلنگ، گدا، چھوٹی سی مزید پڑھیں

پشاور میں اقلیتی برادریاں ٹارگٹ کلنگ کا ہدف کیوں بن رہی ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گھات لگا کر قتل کی وارداتوں کے دوبارہ شروع ہونے سے غیر مسلم اقلیتیوں سے تعلق رکھنے والے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ تشدد اور دہشت گردی کی اس لہر میں اضافے کے پیش نظر اقلیتی برادریوں کے صاحب حیثیت افراد مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف

کوہاٹ + پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بلٹ فروف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے تپی میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے نماز تراویح کے لئے ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ مزید پڑھیں