پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ https://twitter.com/appcsocialmedia/status/1641326193080188929?t=oZqdBfexMt0ywM3syxrGGA&s=19 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان: کچھی میں دھماکا، لیویز افسر زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک موٹر سائیکل دھماکے میں لیویز فورس کا ایک اہلکار معمولی زخمی ہو گیا۔ It was a motorcycle-based remote-controlled blast, An officer of Levies force suffered minor injuries, #Dhadar #Kachi_Bolan #Balochistan https://t.co/1lOoNNsnZq pic.twitter.com/A4bcIz00Bz — ???????? (@Info_Balochistn) March 29, 2023 لیویز حکام کے مطابق کچھی ضلع کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا ٹکواڑہ چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق چھ سے زائد دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز مزید پڑھیں

لکی مروت میں ٹی ٹی پی کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک، 6 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے ڈی ایس پی کی اے پی سی گاڑی پر حملہ کیا جس میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1641197295357284353?t=Hjdn9fUXL7TwvCRHCoWCjw&s=19 خیبرپختونخواہ پولیس کے مطابق تھانہ صدر پر مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں حکام کا کہنا ہے کہ دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یہ لاشیں بدھ کی صبح کیچ کے نواحی علاقے کوالوہ ڈانڈار جت کے مقام سے ملی ہیں۔ لیویز فورس نے لاشوں کو تحویل مزید پڑھیں

چارسدہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے شیر غنی عرف ابراہیم نامی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1641155460496773121?t=5uzSkz80jtyhQXuLTKL_aA&s=19 پولیس مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جسے کچھ ترامیم کے بعد منظور کر مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن منزل پمپ کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں منزل پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد نے پولیس موبائل پر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ پر تنقید: سابق جرنیل کے اہلخانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے پر پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن عسکری کے مزید پڑھیں

پشاور: خودکش بمبار کا سہولت کار ضمانت پر رہا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد ہشتگردی عدالت نے خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو ضمانت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم نکایت پر الزام ہے کہ اس نے پشاور کے علاقے متنی میں 2014ء میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے مزید پڑھیں