پنجاب: ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے تھانے سے مبینہ توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مشتعل ہجوم نے توہینِ مذہب کا الزام لگا کر ایک شخص کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ ننکانہ صاحب کی تحصیل واربرٹن میں پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے مقتول شخص کا نام وارث بتایا گیا ہے۔ بی بی سی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیرالقومی“بحری امن مشق 2023“ کا آغاز ہوگیا، امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں۔ Opening of 8th Multinational Maritime Ex #AMAN2023 commenced with flags Hoisting Ceremony. Cdr Pak Fleet,V/Adm Ovais Ahmed Bilgrami welcomed all 50 participating nations. During ceremony #CNS message was read. مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، میجر اور کیپٹن ہلاک، 3 فوجی زخمی

راولپنڈی + کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افسران ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’قابل اعتبار خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں

نوشہرہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا ضلع نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1623702322034659329?t=sQ3yRree3c3UakPPjiqBOg&s=19 کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) مردان ریجن کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقہ تھانہ رسالپور کے علاقے مصری بانڈہ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھلہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسلح دہشت گردوں نے کلاچی تھانے کی ہتھلہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان سید یعقوب بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور دہشت گرد مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق حساس ادارے کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر کے قافلے پر فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پھلاوغ لوپ کے مقام پر پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر عبدالعزیز بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

ڈاکٹر شکیل آفریدی پر ساہیوال جیل میں تشدد کا الزام، تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) بظاہر اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ کی نشاندہی میں امریکہ کی مدد اور شدت پسند تنظیم کی مبینہ معاونت کےعائدہ کردہ الزام میں گرفتار شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان پر جیل میں تشدد کیا گیا ہے۔ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام مزید پڑھیں

خانیوال میں راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، تین فرار

خانیوال (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ملتان نے خانیوال میں مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ تین فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد مارا گیا اور تین فرار ہونے میں مزید پڑھیں

لکی مروت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاعات ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1623206016488820737?t=0yzJmyIrwDXLJh0lrOD8tw&s=19 پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں طالبان جنگجوؤں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ اس آپریشن کے بعد مزید پڑھیں