پاکستان سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، بلوم برگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سے ڈالرز کی اسمگلنگ کو افغانستان میں طالبان حکومت کی لائف لائن قرار دیا ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تاجر اور دیگر ذرائع سے یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے افغانستان جارہے ہیں، پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان مزید پڑھیں

میرے قتل کیلئے جنوبی وزیرستان کے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کا دعویٰ ہے کہ انہیں قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

شام کے راجو جیل سے داعش کے 20 خطرناک قیدی فرار

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شام میں ایک جانب جہاں حکام ہلاکت خیز زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے وہیں ایک جیل سے خطرناک قیدیوں کےفرار کا واقعہ بھی پیش آیا ہے۔ ،غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پیر کو جب شام اور ترکیہ میں زلزلہ آیا تو عین مزید پڑھیں

راولپنڈی:توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص گرفتار، مشتعل افراد کا تھانے پر دھاوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ شخص کی گرفتاری کے بعد مشتعل افراد نے تھانے کا گھیراؤ کر کے اس کی عمارت پر حملہ بھی کیا گیا۔ پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مشتعل مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز دھماکا: خودکش بمبار کے سہولتکار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ڈی ٹی) خیبر پختونخوا نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے خود کش بمبار کے سہولت کار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر کردیا۔ پشاور پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ڈی ٹی ڈی نے اشتہار جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آؤر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: درابن پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

ڈی آئی خان (س ت ح ز) خیبرپختونخوا پولیس نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے درابن پولیس پوسٹ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1622479933074276354?t=J3bMGCPARRo6XDfAJ-TiNw&s=19 پولیس ذرائع کے مطابق حملہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ساڑھے بارہ بجے کے قریب کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اے پی سی میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت کو مدعو مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس نے جنڈولہ تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ جنڈولہ میں پیر تنگی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ نے حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق آدھے گھنٹے مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان میں سڑک کنارے دھماکا، فرنٹیئر کور کے 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کےضلع بولان میں کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر سڑک کنارے نصب دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ فرنٹیئر کور کے بریگیڈئیر شاہد ندیم کی گاڑی کے ہمراہ موجود تھے جب سراج آباد کے قریب دھماکہ ہوا۔ زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال دھدر منتقل مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب خودکش دھماکا، ایک شخص ہلاک، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے گلستان روڈ پر خودکش حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1622143323350904832?t=OF2fGnMoCx19OryAYjFszA&s=19 پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کی مصروف شاہراہ گلستان روڈ پر ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے مزید پڑھیں