صوابی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے چار اہم کمانڈرز کو گرفتارکرلیا گیا۔ صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی محمد علی کا کہنا تھا کہ پولیس نے آپریشن میں 4 دہشت مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ٹیم نے مختلف زاویوں سے تفتیش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ خودکش حملہ آور کا چہرہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے نکالی جانے والی تصویرمیچ کرگئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خود کش بمبار مزید پڑھیں

پشاور: ایپکس کمیٹی کا دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

پشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان ایک سوچ و حکمت عملی اپنانے اور ملک کے اندر ہر طرح کی دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپ ہوئی ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کیخلاف شہریوں کا احتجاج

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف مختلف علاقوں میں سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ خیبرپختونخوا میں ہونے والے دہشت گردی کے مسلسل واقعات کے خلاف سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل کر امن کا مطالبہ کر رہے تھے۔ ملک بھر میں بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں متعدد مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکی درے پل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککیکی حدود میں قائم پولیس چوکی مزید پڑھیں

القاعدہ کا پیغام رساں: پاکستانی شہری ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے 20 سال بعد رہا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی حکومت نے ایک پاکستانی شہری کو، جن پر القاعدہ کا پیغام رساں ہونے کا الزام تھا، 20 سال بعد رہا کر دیا ہے۔ 42 سالہ ماجد خان، جنھوں نے اپنی قید کے آخری 15 سال کیوبا میں گونتانامو بے جیل میں گزارے، کو وسطیٰ امریکی ریاست بیلیز میں رہا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے 8 افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران میں عمران قادر، غضنفر لطیف، شہریار خان، نعمان وحید کے علاوہ مہریار ثاقب نیازی، ابوذر مزید پڑھیں

پشاور مسجد حملے پر شدت پسند تنظیموں میں اختلاف: ٹی ٹی پی کا ذمہ داری قبول کرنے پر ابہام کیا نئی حکمت عملی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائن مسجد میں 30 جنوری کو ہونے والے دھماکے پر شدت پسند گروہوں کے مابین ذمہ داری قبول کرنے کے معاملے پر اختلاف سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کی ذمہ داری ابتدا میں تحریک طالبان پاکستان کے ایک گروپ مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض لاہور ائرپورٹ سے گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے کر سائبر کرائم ونگ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ گزشتہ رات 3 بج کر 35 پرایمریٹس ایئر لائن مزید پڑھیں