قبائلی ضلع خیبر کی سکھ کمیونٹی علاقہ چھوڑنے پر مجبور کیوں ہے؟

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سو سال سے زائد عرصے سے آباد سکھ کمیونٹی کے افراد علاقہ چھوڑ کر جا رہے ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ باڑه اور تیراہ کے بازاروں میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑنے لگی ہیں۔ پاپیندر سنگھ کا تعلق قبیلہ کمرخیل باڑہ سے مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں پریس کلب کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ(ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں پریس کلب کے باہر پولیس کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1627926550279598080?t=3If-gVbNc5guntzRcSmrqg&s=19 پولیس حکام کے مطابق منگل کی صبح چمن میں پریس کلب کے قریب سیکورٹی مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 45 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ضلع مستونگ کے علاقے ببری میں موجود لیویز چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم دہشت گردوں حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور لیویز اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک، ایک ہزار سے زائد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) سیکیورٹی فورسز کی مُلک بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں جن کے دوران گزشتہ 3 ماہ میں مجموعی طور پر 6 ہزار 921 آپریشنز میں 142 دہشت مارے گئے جب کہ ایک ہزار 7 کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے علیحدگی پسند تنظیم حزب المجاہدین کا اہم کمانڈر اسلام آباد میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما امتیاز عالم کی ہلاکت کا معاملہ معما بنا ہوا ہے۔ امتیاز عالم کو پیر کی شام اس وقت فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا جب وہ نمازِ مغرب کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

گجرات میں 75 سالہ احمدی ڈاکٹر فائرنگ سے ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں ناروے کے ایک پاکستانی نژاد احمدی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پاکستان میں احمدی برادری کے خلاف نفرت انگیزی پر مبنی ایسے حملے سلسلہ وار انداز میں جاری ہیں۔ پاکستانی شہر گجرات میں 75 سالہ احمدی شخص رشید احمد مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور قونصلر مزید پڑھیں

پاکستان اور طالبان فورسز کے درمیان فائرنگ، طورخم سرحد بند

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر دونوں ملکوں کی فورسز نے پیر کی صبح ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی۔ دونوں پڑوسیوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک روز قبل ہی طورخم سرحد کو بند کردیا تھا۔ فائرنگ کے اس تبادلے میں ہلاکتوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش حملہ آور سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ خاتون خودکش حملہ آور کے شوہر کا تعلق کالعدم بلوچستان لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ (بی ایل ایف) سے ہے۔ باوثوق ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن کے لیڈیز مزید پڑھیں

کراچی سے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گرد افغان آرمی اور کالعدم داعش سے وابستگی رکھتے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں