اگست: دہشت گردانہ حملوں میں معمولی کمی، 31 حملے ریکارڈ، 37 افراد ہلاک، 51 زخمی ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں اس سال جولائی کے مقابلے میں اگست کے مہینے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن مبصرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ بعض شدت پسند عناصر سیلاب کی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر دہشت گردی کی کارروائیاں کر مزید پڑھیں

وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کی دو تنظیموں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کی کچھ تنظیموں پر سابق فوجیوں کی نمائندگی کی آڑ لے کر کام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سابق فوجیوں مزید پڑھیں

لندن سے چوری ہونے والی بینٹلی ملسن کراچی سے برآمد، ایجنسیوں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ (سی سی ای) کراچی نے لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی گاڑی بینٹلی ملسن ڈیفنس سے برآمد کرلی۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کی جانب سے دی گئی معلومات پر کراچی میں لندن سے چوری ہونے والی گاڑی کی برآمدگی کے اس بے مثال واقعے نے ملک کی مختلف مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودھوان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1565619302405128199?t=1w1XdT7AsHBPR5w6VomdOQ&s=19 پولیس حکام کے مطابق پولیس کے کانسٹیبل ظہور الدین گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

تحریک طالبان کے درہ آدم خیل، اورکزئی اور ہنگو میں سرگرم ہونے کی اطلاعات، مقامی افراد کا احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور دیر میں عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی کے بعد صوبے کے بعض دیگر علاقوں میں بھی شدت پسندوں کے سرگرم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جس کے باعث مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایسے مزید پڑھیں

بونیر میں مسلح طالبان کو کس نے کونسے راستے سے پروٹوکول میں داخل کرایا؟

پشاور (ویب ڈیسک) ایک دہائی سے زائد عرصہ ملاکنڈ ڈویژن میں قیام امن کے بعد ایک بار پھر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں مسلح افراد کی آمد نے خوف کی فضا قائم کر دی۔ مسلح افراد تورغر کے راستے سے بونیر میں داخل ہوئے۔ پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بونیر میں مسلح مزید پڑھیں

پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو  فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون پنجاب پولیس ننکانہ کے کانسٹیبل ارسلان اعجاز دوران گشت شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا مزید پڑھیں

حیدرآباد: توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار ہندو بے گناہ قرار، مسلمان ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) دس دن قبل وہ اتوار کا دن تھا، جب حیدرآباد کے صدر بازار کے رابی کمپلیکس کے باہر ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ اس مجمعے کا مطالبہ تھا کہ اس عمارت میں کام کرنے والے اس ہندو خاکروب کو ان کے حوالے کیا جائے، جس نے مبینہ طور پر مسلمانوں کی مزید پڑھیں

کیپٹن ندیم احمد قتل کیس: داعش سے متاثر 2 عسکریت پسندوں کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کے افسر کے قتل کے مقدمے میں 2 مبینہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے متاثر عسکریت پسندوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس مزید پڑھیں

پشاور میں بھتہ کی عدم ادائیگی پر دہشت گردوں نے ڈاکٹر کے کلینک کو بم سے اڑا دیا

پشارو (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ گلبہار میں بھتہ خوروں نے بھتے کی عدم ادائیگی پر ڈاکٹر کے کلینک کو بم د ھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عزیز اللہ ولد زازے خان سکنہ گلبہار نمبر 1 نے رپورٹ درج کرائی کہ دو ہفتے قبل اسے پشتو مزید پڑھیں