جنرل فیض حمید کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، وفاقی وزیر انسانی حقوق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس پاکستان لانا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں بات کرتے ہوئے ریاض پیرزادہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سے بلوچ لبریشن فرنٹ کی مبینہ خودکش بمبار خاتون گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے سیٹلائیٹ ٹاون لیڈیز پارک کے قریب کارروائی کرکے خودکش حملہ آور خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے لیڈیز پارک بلاک 4 سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ As per مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے خاندانوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کرانا چاہتے تھے، شیریں مزاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اگست 2021 میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اراکین کو ملک میں دوبارہ آباد کرانا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں

کراچی حملہ: پیمرا نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریگولیٹر کی جانب سے کہا گیا کہ پیمرا نے ضابطہ اخلاق برائے الیکٹرانک میڈیا کی عملداری مزید پڑھیں

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ جمعے کو کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز افسر سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی مزید پڑھیں

پنجاب سے ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مولانا اعجاز الحق حقانی ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عالم دین مولانا اعجاز الحق حقانی کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1626929356869103616?t=n5L3QkwpIIaw3i5c30fiNA&s=19 پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے عالم دین مفتی مولانا اعجاز احمد ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان بآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مفتی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے مزید حملوں کی دھمکی

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) تحریک طالبان پاکستان نے پولیس کے خلاف مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ایک روز قبل ہی اس انتہا پسند تنظیم نے کراچی پولیس دفتر پر خود کش حملہ کیا تھا جس میں دو پولیس اہلکار اور ایک رینجر اہلکار سمیت چار افراد ہلا مزید پڑھیں

پشاور: تھانہ چمکنی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے جی ٹی روڈ پر بی آر ٹی ٹرمینل کے قریب تھانہ چمکنی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں احاطے میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں سے علی الصبح 3 سے 4 مزید پڑھیں

میانوالی میں دہشتگردوں کا سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جوابی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ اس ضمن میں سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں